نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    کراچی کراچی ہے یار

    ہم نے شاید بین حر دیکھی تھی جسے انب تک لاتعداد مرتبہ دیکھ چکے ہیں۔ یہی ہماری پسندیدہ ترین فلموں میں سرِ فہرست ہے۔ اب یو ٹیوب پر اس کے ٹوٹے دیکھا کرتے ہیں۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک چائے کا احوال۔ پروفیسر خورشید احمد کی کتاب تذکرۂ زنداں سے ایک اقتباس

    قید میں یعقوب نے لی گو نہ یوسف کی خبر لیکن آنکھیں روزنِ دیوارِ زنداں ہوگئیں
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    کراچی کراچی ہے یار

    افسوس کہ پاکستان کا سب سے بڑے پردۂ سیمیں والا پرنس سنیما زمیں بوس کردیا گیا۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    نظم: چائے کا ارغوانی دور ٭ مولانا ظفر علی خان

    خبردار عاطف بھائی! حلوے اور کھیر وغیرہ کی ترکیبیں عام کرنے میں ظہیر بھائی کا ٹریک ریکارڈ مشکوک ہے۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    نظم: چائے کا ارغوانی دور ٭ مولانا ظفر علی خان

    کسٹرڈ میں کئی تازہ پھلوں اور سیویوں کی آمیزش سے یہ ڈش وجود میں آتی ہے۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    نظم: چائے کا ارغوانی دور ٭ مولانا ظفر علی خان

    آپ کا مقصد لب دوز (لب چپکانے والی) چائے ہے شاید۔ لبِ شیریں تو آج کل ایک میٹھی کھیر قسم کی ڈش ہے۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    نظم: چائے کا ارغوانی دور ٭ مولانا ظفر علی خان

    اہل کراچی کے چائے پینے کے بھی مختلف انداز ہیں۔ کاریگروں میں رواج ہے کہ پٹھان کی چائے کی دکان سے دو پیالہ چائے پارسل اس کی چھوٹی کیتلی میں منگوائی جاتی ہے اور چھوٹی چھوٹی قہوے کی پیالیوں میں چار پانچ افراد نبٹائے جاتے ہیں۔ کہیں کہیں پلاسٹک کی تھیلیوں میں بھی چائے، گنے کا جوس وغیرہ پارسل کرتے ہیں۔...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    نظم: چائے کا ارغوانی دور ٭ مولانا ظفر علی خان

    چائے وہ جو لب دوز ہو، لب سوز ہو، لبریز ہو!
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    کراچی کراچی ہے یار

    مارکیٹ کے صدر دروازے پر 1889 لکھا ہے۔ پچھلی تصویر پر لکھنے والے نے یقیناً غلط لکھا ہے
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل کے نثر نگار:: ایس ایس ساگر

    ایس ایس ساگر اردو محفل میں نسبتاً نئے ممبر ہیں لیکن خوبصورت انداز میں ہلکے پھلکے مزاحیہ انداز میں افسانے لکھتے ہیں۔ ساگر بھائی نے ۱۶ فروری ۲۰۲۰ء کو اردو محفل میں شرکت کی اور تب سے چند مزے دار کہانیاں شریک محفل کرچکے ہیں۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔ اپنے تعارف میں ساگر بھائی نے اپنے بارے میں...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    یہی تو مسئلہ ہے۔ اگر پاکستان کے عوام ’’پیا‘‘ ہین تب تو ٹھیک ہے، لیکن اگر ظالم سماج ’’پیا‘‘ کو ڈکٹیٹ کروائے تب درست نہیں۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    ظہیر بھائی کی غزل کی تیزی اور ہم۔۔۔ (نیرنگ خیال)

    خودی جب اوپر اُٹھتی ہے تو سیڑھی نیچے گرتی ہے سبک سر بن کے کیا پوچھیں کہ دھکا کون دیتا ہے
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    ظہیر بھائی کی غزل کی تیزی اور ہم۔۔۔ (نیرنگ خیال)

    بس تو پھر طے رہا بہنا! ایک نظم لکھ ہی دیجیے۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل کے نثر نگار:: نیرنگَ خیال عرف نین بھیا

    پہلے مراسلے میں لنک دے دیا ہے۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فی الفور ہم نے شائے کا تذکرہ کردیا تھا
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل کے نثر نگار

    لیجیے اردو محفل کے نثر نگار کی پہلی لڑی حاضر ہے۔ اردو محفل کے نثر نگار:: نیرنگَ خیال عرف نین بھیا | اردو محفل فورم (urduweb.org)
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل کے نثر نگار:: نیرنگَ خیال عرف نین بھیا

    نیرنگِ خیال اردو محفل کی جانی پہچانی شخصیت ہیں۔ محفلین ان کی شوخ و شنگ تحریروں کو بہت دلچسپی کے ساتھ پڑھتے ہیں۔ اردو محفل کے پرانے ساتھیوں میں سے ہیں ۲۰۱۲ء میں محفل میں شریک ہوئے اور اب تک اٹھارہ ہزار سے زیادہ مراسلے تحریر کرچکے ہیں۔ اپنے پروفائل میں نیرنگ کے قلم سے کے ٹیگ کے تحت اپنی تحریروں...
Top