خوبصورت غزل۔
اردو محفل فورم میں خوش آمدید علوی بھائی۔ امید ہے اپنی نظم و نثر شریک محفل کرتے رہیں گے جس سے ہم مبتدیوں کو بھرپور استفادے کا موقع ملتا رہے گا۔
علامہ ہوتے تو کچھ یوں کہتے
حیف شاہیں چائے بھی پینے لگا
اور اختر شیرانی یوں کہتے
بدنام ہورہا ہوں
بستی میں چائے پی کر
لیلیٰ سے دل لگاکر
اور فراز حسبِ معمول
تم تو چائے کو اخلاص سمجھتے ہوفراز
دوست ہوتا نہیں ہر چائے پالنے ولا
عرصہ ہوا گاندھی گارڈن نہیں گئے۔ شہر کے تین قدیم فوارے ہمارے دل و دماغ پر نقش ہیں۔ گاندھی گارڈن کا یہ فوارہ، فریر ہال کی پچھلی جانب فوارہ اور کراچی کی پہچان میوزیکل فاؤنٹین ۔