نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    کسیری حلوہ بنانے کی ترکیب

    ہم فاروق سرور خان کو حلوہ دشمن سمجھتے تھے یہاں تو پوری محفل حلوہ دشمن نکلی
  2. الف نظامی

    امریکہ میں کورونا وائرس

    نیویارک میں ایک گوشت والے کی دوکان پر گوشت لے رہا تھا وہاں ایک بندہ بتا رہا تھا کہ ایک آدمی چیریٹی کررہا تھا ایک کے جی آٹا وہ دیکھتا کہ کوئی مجبور سا نظر آیا اُس کے پاس جاتا اور اُس کو کہتا کہ کیا آپ آٹا لیں گے وہ لوگ کہتے کہ بھائی ایک کلو آٹے سے ہمارا کیا ہوگا۔ وہ شخص یہ ہی دیکھنا چاہ رہا تھا...
  3. الف نظامی

    امریکہ میں کورونا وائرس

    امریکہ میں اب تک تقریباً 31 ہزار اموات ہو چکی ہیں جن میں سے 11 ہزار صرف نیو یارک میں ہوئی ہیں۔
  4. الف نظامی

    کسیری حلوہ بنانے کی ترکیب

    صرف نادر الوقوع کنویں کا پانی چاہیے
  5. الف نظامی

    کسیری حلوہ بنانے کی ترکیب

    عبدالقیوم چوہدری چوہدری صیب نکسہ پڑھ گھچکے تے نوہ ؟ :p
  6. الف نظامی

    کسیری حلوہ بنانے کی ترکیب

    حلوہ بنانے کا یہ نسخہ ضرور غرائب الحلویات سے لیا گیا ہے :) :) :)
  7. الف نظامی

    امریکہ میں کورونا وائرس

    مریکی فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کو چین کی تجربہ گاہ میں حیاتیاتی ہتھیار کے طور پر نہیں بنایا گیا۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی فوج کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی نے کہا کہ کورونا وائرس قدرتی طور پر ہی ماحول میں...
  8. الف نظامی

    محفل چائے خانہ

    پاک ٹی ہاوس اب بھی موجود ہے
  9. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر اللہ اللہ تیرا سجدہ اے شبیہ مصطفی --- نصیر الدین نصیر

    اللہ اللہ تیرا سجدہ اے شبیہ مصطفی جیسے خود ذاتِ پیمبر ہو بہ ہو سجدے میں ہے
  10. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر مجھ پہ محشر میں نصیر ان کی نظر پڑ ہی گئی

    بہت شکریہ سر۔ اس پوسٹ کو بھی دیکھ لیجیے
  11. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر مجھ پہ محشر میں نصیر ان کی نظر پڑ ہی گئی

    مجھ پہ بھی چشمِ کرم اے مِرے آقا! کرنا حق تو میرا بھی ہے رحمت کا تقاضہ کرنا میں کہ ذرہ ہُوں مجھے وسعتِ صحرا دےدے کہ ترے بس میں ہے قطرے کو بھی دریا کرنا میں ہوں بےکس ، تیرا شیوہ ہے سہارا دینا میں ہوں بیمار ، تیرا کام ہے اچھا کرنا تو کسی کو بھی اٹھاتا نہیں اپنے در سے کہ تری شان کے شایاں نہیں...
  12. الف نظامی

    غزل : گو کہ درویش ذرا خاک بسر ہے سائیں - فرحان محمد خان

    بزمِ کونین کا اب رنگ دگر ہے سائیں سنتے آئے تھے کہ آہوں میں اثر ہے سائیں
  13. الف نظامی

    پیڑ پودے: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    سید ذیشان اور زیک دونوں کی تصاویر پہلی پوزیشن کی حق دار ہیں۔
  14. الف نظامی

    امریکہ میں کورونا وائرس

    لاک ڈاون کر دیا گیا۔
  15. الف نظامی

    امریکہ میں کورونا وائرس

    عالمی ادارہ صحت سے متعلق امریکی اعلان پر اقوام متحدہ کا ردعمل اس کے ردعمل میں اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ: ’وقت آئے گا جب ہم دیکھ سکیں گے کہ وبا کیسے پھیلی اور عالمی سطح پر اس سے اتنی تباہی کیسے ہوئی۔۔۔ لیکن ابھی یہ وقت نہیں۔۔۔ یہ ایسا وقت نہیں کہ عالمی ادارہ صحت کی...
  16. الف نظامی

    امریکہ میں کورونا وائرس

    امریکا سے لوگوں کو ڈی پورٹ کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے اور گوئٹے مالا کا کہنا ہے کہ امریکا سے جبری بے دخل کیے گئے افراد کی بڑی تعداد کورونا کی مریض نکلی ہے۔
  17. الف نظامی

    امریکہ میں کورونا وائرس

    امریکہ ہلاکتوں کی تعداد 26,064
  18. الف نظامی

    قرنطینہ

    شاید یہ لفظ عربی الاصل ہو۔
Top