کورونا وائرس سے سب سے زیادہ اموات مندرجہ ذیل دس ممالک میں ہوئی ہیں
ملک ، اموات
اٹلی 18,279
امریکہ 16,697
سپین 15,447
فرانس 12,210
یوکے 7,978
ایران 4,110
چین 3,336
جرمنی 2,607
بیلجیم 2,523
نیدرلینڈ 2,396
ان دس ممالک میں اموات کی کل تعداد
85583
ان دس ممالک کے علاوہ بقیہ...