مسلمان ہر حال میں آزاد ہوتا ہے۔جب مجھے خدا کے بارے میں سوچنے کی آزادی ہے تو مجھے بس اتنا پتہ ہونا چاہیے کہ میں وہ سوال نہ اُٹھاؤں جس کے لئے میرے پاس ڈیٹا پورا نہیں ہے۔اور اگر میں نے سوال اُٹھا لیا ہے تو اتنا صبر کروں کہ مکمل ڈیٹا حاصل ہوجائے۔
(پروفیسر احمد رفیق اختر)