تصوف، صوفیا، یا مذاہب وغیرہ ہماری آن لائن دلچسپیوں کا حصہ نہیں ہیں لہذا ہماری درخواست ہے کہ نہ تو ہماری بات کو اس موضوع پر تبصرہ گردانا جائے اور نہ ہی ہماری بات کو وسیلہ بنا کر لڑی کے موضوع کو آگے بڑھایا جائے۔ ہمارا تبصرہ فقط اس بات پر ہمارا رد عمل تھا کہ بعض تعریفیں اتنی وسیع ہوتی ہیں کہ تخصیص...