نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہمارے پاس تو ڈانٹنے والی بندوق کبھی رہی ہی نہیں اور جن کے پاس ہے وہ آج کل نظر ہی نہیں آتیں۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    اردو زبان کا سب سے طویل لفظ !

    لیکن ان میں سے کسی کے اول و آخر حروف کے درمیان میل بھر کا فاصلہ نہیں۔ :) :) :) جمیلہ = ج-میل-ہ ویسے "ربر" بھی خاصا بڑا لفظ ہے، البتہ اسے ضرورت کے مطابق کھینچنا پڑ سکتا ہے۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    اردو زبان کا سب سے طویل لفظ !

    ناموں کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ "جمیلہ" ہمارے یہاں رائج ناموں میں سب سے طویل نام ہے۔ :) :) :)
  4. ابن سعید

    تم بھی اب شہر سے ڈر جاتے ہو، حد کرتے ہو

    فوزیہ بٹیا، کیا آپ نے یہ مراسلہ بھی اسی کی بورڈ سے لکھا ہے؟ اگر ہاں تو اس میں وہ مسئلہ نہیں ہے۔ شاید آپ نے اپنا کلام پہلے کبھی ٹائپ کیا ہو تب اس کی بورڈ میں خامی رہی ہو جو اب دور کر دی گئی ہو۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    آنلائن حرفی قدر مبدل برائے اردو - موبائل سے ٹائپ شدہ متن کے لئے (جاواسکرپٹ)

    یہ مسئلہ غالباً سوئفٹ کی کا ہے، ان کو رپورٹ کیا جانا چاہیے کہ تحریر میں مکمل حروف کی بنیادی اقدار شامل کریں، نا کہ وہ اقدار جو فونٹ کے گلف لک اپ کے لیے استعمال ہوتی ہیں۔ آپ احباب میں سے جو لوگ بھی سوئفٹ کی استعمال کرتے ہیں ان کو چاہیے کہ ایک عدد ٹیسٹ کیس بنا کر مسئلہ رپورٹ کریں، یہ بہت ہی سنجیدہ...
  6. ابن سعید

    تم بھی اب شہر سے ڈر جاتے ہو، حد کرتے ہو

    برادرم یاز، ہم نے مدون کر دیا ہے۔ ایسی دوسری لڑی یا مراسلے نظروں سے گذریں تو انھیں رپورٹ کر دیا کریں تا کہ ان کی تدوین کی جا سکے۔ :) :) :) فوزیہ بٹیا، در اصل یہ مسئلہ عموماً تبھی نظر آتا ہے جب تحریر کو نستعلیق خط میں دیکھا جائے۔ فون کے کچھ کی بورڈ عربی رسم الخط والی زبانوں میں ایک غلطی کرتے ہیں...
  7. ابن سعید

    براہِ‌ کرم پسندیدہ کلام میں پوسٹ کرنے سے پہلے اسے پڑھ لیں

    فوزیہ بٹیا، ذیل میں ہم آپ کے سوالات کے جوابات دینے کی کوشش کر رہے ہیں، مزید کوئی وضاحت درکار ہو تو بلا تکلف حکم فرمائیں۔ :) :) :) اپنا کلام پیش کرنے کے لیے "پسندیدہ کلام" کا زمرہ مناسب نہیں بلکہ یہ عموماً دیگر شعرا، خاص کر جید شعرا کے کلام کے لیے مخصوص ہے۔ اپنا کلام ارسال کرنے کے لیے آپ کی...
  8. ابن سعید

    نصیر الدین نصیر وفا ہو کر، جفا ہو کر، حیا ہو کر، ادا ہو کر

    یہ نام پہلے سے مستعمل ہے، البتہ عبد کے بعد ایک اسپیس شامل کر دیا جائے تو نام دستیاب ہوگا۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    تبصرہ

    فوزیہ بٹیا، اردو محفل میں خوش آمدید! امید کہ یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔ ہم نے یہ لڑی کسی حد تک متعلقہ زمرے میں منتقل کر دی ہے۔ :) :) :)
  10. ابن سعید

    محفل سلو یا ڈاؤن

    ہم نے جب ابتدائی چھان بین کی تھی تب ان سارے سوالات کا جائزہ لیا تھا۔ :) :) :)
  11. ابن سعید

    محفل سلو یا ڈاؤن

    لاگ ان کرتے ہوئے بٹن کے پاس موجود "دائمی داخلہ" والا چیک باکس چیک رکھیں۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    محفل سلو یا ڈاؤن

    ایک ڈیلی کران جاب کسی سبب رن نہیں ہو رہا ہے جس کے باعث لاگ روٹیٹ کام نہیں کر رہا۔ نتیجتاً چند ہفتوں میں لاگ فائل کافی بڑی ہو جاتی ہے۔ اس کے حل کے لیے ہمیں کچھ وقت درکار ہے تاکہ اس مسئلے کا سبب معلوم کر سکیں۔ لیکن اس پر اب تک زیادہ وقت صرف اس لیے نہیں کیا کیونکہ نئے آرکیٹیکچر پر منتقل ہونے کا...
  13. ابن سعید

    نصیر الدین نصیر وفا ہو کر، جفا ہو کر، حیا ہو کر، ادا ہو کر

    محفل میں خوش آمدید! آپ کو نام میں کیا تبدیلی درکار ہے؟ :) :) :)
  14. ابن سعید

    دل میں آتا ہے خیال اُس کی نظر بازی کا (برائے اصلاح)

    کیا "دھندا ملانا" محاورتاً رائج ہے؟ نیز یہ کہ "کلی" کا مشدد لام کہیں وزن کا تیا پانچا تو نہیں کر رہا؟ :) :) :)
  15. ابن سعید

    Tapatalk Application

    آپ جیسے بہت سارے لوگوں کو مستفید ہونے کے لیے یہاں آنے پر کوئی پابندی نہیں، شوق سے آئیں۔ ٹیپ ٹالک استفادے کا آخری ذریعہ نہیں ہے۔ اسے کسی فورم میں شامل کرنے کے اپنے مسائل ہیں اور اس کی اپنی آلائشیں ہیں جو ہم فی الحال محفل میں پسند نہیں کریں گے۔ :) :) :)
  16. ابن سعید

    Tapatalk Application

    اردو محفل میں خوش آمدید! :) :) :) اس موضوع پر یہاں پہلے بھی کئی دفعہ بات ہو چکی ہے۔ فی الحال اردو محفل میں ٹیپ ٹالک کی آلائشیں شامل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ :) :) :)
  17. ابن سعید

    ازواج مطہرات (قطعہ)

    واقعی؟ :) :) :)
  18. ابن سعید

    ایلیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایلین

    یہ شخص نہیں سدھرنے والا! کمال کا تخیل، مسحور کن پیرائے میں اس کا بیان، جا بجا کلاسیکی تصورات کے چھینٹے، اور وہی ہمیشہ کی طرح مختصر سی شگفتہ تحریر! :) :) :)
  19. ابن سعید

    نین سکھ سرمہ

    بر صغیر کے تاریخی و معاشرتی پس منظر میں سرمے کی تاریخ، ارتقا، اور اہمیت کا جائزہ! :) :) :)
Top