نتائج تلاش

  1. سروش

    اردو میں مستعمل فارسی محاورات اور ضرب الامثال مع اردو ترجمہ

    آوازِ سگاں کم نہ کنُد رزقِ گدارا ترجمہ: کتوں کے بھونکنے سے فقیروں کا رزق کم نہیں ہوجاتا ہے جب کسی شخص کی برائی کی جائے اور اس شخص کو خواہ مخواہ لوگوں میں بدنام کرنے اور اسے رسوا کرنے کی کوشش کی جائے تو وہ اپنی برائی کرنے والے شخص سے کہتا ہے کہ ایسی بے بنیاد باتوں سے میری صحت پر کوئی اثر نہیں...
  2. سروش

    اردو میں مستعمل فارسی محاورات اور ضرب الامثال مع اردو ترجمہ

    من تُرا حاجی بگویم تو مُرا ملا بگو ترجمہ : میں تجھے حاجی کہتا ہوں اور تو مجھ کو ملا کہہ یہ محاورہ عام طور پر ’’من تیرا حاجی بگویم تو مرا حاجی بگو‘‘ کے طور پر مشہور ہے ، لیکن’’ حاجی بگو‘‘ کی بجائے ’’ملاّ بگو‘‘ درست ہے ۔ اکثر و بیشتر یہ دیکھا جاتا ہے کہ لوگ آپس میں گٹھ جوڑ کرلیتے ہیں ۔ ایک دوسرے...
  3. سروش

    اردو میں مستعمل فارسی محاورات اور ضرب الامثال مع اردو ترجمہ

    پدرم سلطان بود ، تُراچہ ؟ ترجمہ: میرا باپ بادشاہ تھا ۔ تیرا باپ کیا ہے؟ یہ فقرہ کم علمی اور شیخی بگھارنے والا ہے ۔ یہ فقرہ وہ لوگ استعمال کرتے ہیں ، جو اپنی برتری ، بڑائی اور فضیلت بہ زبان خود بیان کرنا چاہتے ہیں ۔
  4. سروش

    اردو میں مستعمل فارسی محاورات اور ضرب الامثال مع اردو ترجمہ

    خطائے بزرگان گرفتن خطاست ترجمہ : بزرگوں کی غلطیوں کی گرفت خود ایک خطا ہے
  5. سروش

    مضمون اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے

    لوڈ ایگزسٹنگ کی بورڈ لے آؤٹ سے اس کی کے ایل سی فائل لوڈ کرکے ایڈٹ کریں اور سیو ایز کریں۔
  6. سروش

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

  7. سروش

    بغیر روٹ کئے اینڈرائڈ فون میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنا

    بشکریہ محمد تابش صدیقی بھائی
  8. سروش

    بغیر روٹ کئے اینڈرائڈ فون میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنا

    نہیں تابش بھائی ، یہ انکا اپنا بنایا ہوا ہے ، نوٹو تو گوگل والوں کا ہے ، ایپل والے اسکو کسطرح استعمال کرسکتے تھے ؟ انہوں اپنا ڈیولپ کیا ہے ۔
  9. سروش

    بغیر روٹ کئے اینڈرائڈ فون میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنا

    آئی فون نے اپنے تازہ ترین آئی او ایس میں نستعلیق فونٹ 19 ستمبر 2017 کو لانچ کردیا تھا ، اور یہ نوٹو سے کافی مماثل ہے ۔
  10. سروش

    بغیر روٹ کئے اینڈرائڈ فون میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنا

    ایک ربط یہاں دیکھیں: Jameel Noori Nastaleeq FlipFont - Android Apps on Google Play دوسرا ربط جو کہ جولائی 2017 کو اپڈیٹ ہوا ہے اسکو بھی چیک کرلیں...
  11. سروش

    اردو رسم الخط کا جدید تقاضا

    ناقابل قبول کہنا قبل از وقت ہوگا ۔ اصل میں اسکی کچھ ضرورت محسوس ہوتی ہے کہیں کہیں ، خاص کر جب ہندی یا اردو مواد کو برصغیر میں آپ عام کرنا چاہیں کہ ہر جگہ کے قارئین پڑھ سکیں تو پھر رومن ہی کی ضرورت پڑتی ہے ۔ اسکے لئے کچھ کام محفل پر ہوچکا ہے ، کچھ ہم نے کیا تھا ۔ لیکن خاطر خواہ کامیابی حاصل نہ...
  12. سروش

    گوگل کروم کے نئے ورژن (53) میں اردو ایڈیٹر کام نہیں کر رہا

    Version 63.0.3239.84 (Official Build) (64-bit) بالکل صحیح کام کررہا ہے ۔
  13. سروش

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    اور حلالہ کرنے والے پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لعنت بھی فرمائی ہے ۔
  14. سروش

    سری لنکا کا دورۂ ہندوستان ۔۔نامۂ اوقات اور تبصرے

    43 اوورز کے اختتام پر سری لنکا 215 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ
  15. سروش

    سری لنکا کا دورۂ ہندوستان ۔۔نامۂ اوقات اور تبصرے

    بھارت کو دوسری وکٹ ملی سمارا وکراما 42 رنز بنا کر آؤٹ
  16. سروش

    سری لنکا کا دورۂ ہندوستان ۔۔نامۂ اوقات اور تبصرے

    موجودہ رن ریٹ 6 اعشاریہ 14 ہے
Top