نتائج تلاش

  1. سروش

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    محمد شامی 28 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے
  2. سروش

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    بھارت کا چھٹا کھلاڑی آؤٹ
  3. سروش

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    85 رنز پر ایک کھلاڑی آؤٹ۔ ایلگر 31 رنز بنا کر اشون کی گیند پر آؤٹ ہوئے
  4. سروش

    مدد درکار ہے

    مراد آباد کے برتن اب بھی گھر میں زیر استعمال ہیں ۔۔۔
  5. سروش

    مدد درکار ہے

    @sani moradabadi بڑی خوشی ہوئی ایک مرادآبادی کو دیکھ کر یہاں ، بہت اچھے لمحات یادگار ہیں مرادآباد کے ۔۔۔۔۔خوش رہیں ۔
  6. سروش

    فیس بک الگ ایپلکیشن ہے اور محفل (زین فورو) الگ ، محفل فورم براؤزر سے کھلے گا فیس بک سے نہیں ۔...

    فیس بک الگ ایپلکیشن ہے اور محفل (زین فورو) الگ ، محفل فورم براؤزر سے کھلے گا فیس بک سے نہیں ۔ فائر فاکس، کروم یا اوپیرا استعمال کریں ۔
  7. سروش

    پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

    ہاں، ایک بات اور آئرلینڈ اور یو اے ای کا میچ بھی جاری ہے اور یو اے ای کے ساتھ وہی ہورہا ہے جو پاکستان کے ساتھ گورے کر رہے ہیں ۔۔۔ہے نا آخر پاکستان کی بی ٹیم۔۔۔
  8. سروش

    پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

    چلیں ، آنسو بھانے کے بعد جنوبی افریقہ چلتے ہیں ، جہاں جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لئے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔
  9. سروش

    پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

    ہاں اور جہاں ہار ہورہی ہوتی ہے بارش کرالیتے ہیں۔۔۔۔یہ گورے بھی نا !!!!
  10. سروش

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    فہد اشرف ، انڈیا نے ایک ایڈ بنایا ہوا ہے جو کہ سونی ای ایس پی این وغیرہ پر آرہا ہے ، "25 سالہ ہار کا بدلہ لیں گے"۔ اسکی تاریخ پر کوئی روشنی ڈالیں گے !!!
  11. سروش

    پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

    ہفتے والے دن میچ کے بارش سے متاثر ہونے کے امکانات بہت کم ہیں ، واللہ اعلم
  12. سروش

    پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

    صبح کے 3 بجے!!!!! عدنان بھائی تیاری ہے؟؟
  13. سروش

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    چائے کا وقفہ ہوگیا ہے ۔۔۔۔۔ بھارت کو 126 رنز درکار جبکہ جنوبی افریقہ کو 3 وکٹ ۔۔۔ ایک پورا دن ابھی باقی ہے
  14. سروش

    تقلید

    https://archive.org/download/MohaddisBooksSeptember2017Part1/Ittibae-Sunnat-Aur-Taqleed.PDF
  15. سروش

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    ہارتک پانڈیا 33 جبکہ بھویشنر کمار 0 پر کھیل رہے ہیں
  16. سروش

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    IND 105/7 دوسرے سیشن کا کھیل جاری ہے ۔
Top