نتائج تلاش

  1. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظہر کے بعد سونا کیا ضروری ہوتا ہے ؟؟
  2. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غائب ہے وہاں سے تو ۔
  3. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوطا شاہی بھی اڑگئے اب تو۔
  4. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قائم رہے یہ حاضری ریجیسٹر ہم درخواست کہاں ڈالیں اپنی غیر حاضری کا۔
  5. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک ہے ہم آگئے ہیں کیا چائے ٹھنڈی تو نہیں ہوئی ؟؟
  6. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شمشاد بھائی ہوتے تھے تو رونق ہوتی تھی اس دھاگے میں۔ دھاگے میں کیا پوری محفل میں رونق رہتی تھی۔
  7. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب کو بلانا پڑے گا۔
  8. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جناب کچھ تو بولیں۔
  9. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حضرت کیا کہیں اب ہم ۔
  10. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    روزانہ آیا کریں نا۔
  11. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھیر سارے پیغامات لگے ہونگے الٹی کنگا میں اور یہاں کوئی پوچھ ہی نہیں رہا کیا حال ہے ؟؟
  12. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دعا ہے سب خیر یت سے ہوں السلام علیکم۔
  13. وجی

    عربی آسان ہے

    زبردست ۔
  14. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست جھٹکے نہیں ہونگے اسی لیئے کوئی بڑی خبر نہیں بنی۔
  15. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دعا ئیں ہیں سب کےلیئے السلام علیکم۔
  16. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صفحات تو الٹی گنگا میں زیادہ تیزی سے بہتے نظر آتے ہیں۔
  17. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوہ بھی ہو چائے کے ساتھ تو کیا بات ہے
  18. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے بابا جی سب کی مصروفیت کی طرح آپکی بھی مصروفیت ہوگی ۔
  19. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جناب و جنابہ السلام علیکم۔
  20. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وجی کو تو نہیں لگتا ہمت والا کام ۔
Top