نتائج تلاش

  1. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں جی بہت اچھی بات ہے
  2. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ کب ہوا ؟؟ :thinking:
  3. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر بلی کہاں ہے اگر چوہیا کی بات ہو رہی ہے ؟؟
  4. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میری طرف سے السلام علیکم اور جمعہ المبارک سب کو۔
  5. وجی

    موبائل سے اردو محفل نہیں کھلتی

    ہمیں موبائل پر استعمال بہت عجیب لگتا ہے
  6. وجی

    اسکولن ۾ سندھی بولی جی تعليم - سکولاں وچ سندھی بولی دی تعلیم - Education of Sindhi language in Schools

    ہم کہاں عقلمند :idontknow:۔ زبانوں کو ختم کرنے کاکون کہ رہا ہے لیکن دوسری زبان کے رہنے والوں پر صوبائی زبان کو کیوں تھوپا جائے
  7. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گھبرائیں نہیں ۔ یہاں بھی حاضری لگا جایا کریں۔
  8. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دعا ہے سب خیر یت سے ہوں السلام علیکم۔
  9. وجی

    ایک جملہ کے لطائف

    بلکہ ہم یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ ہم سب اس عارضے میں مبتلا ہیں کہ ہر موضوع پر ایک ہی وقت میں ہم ماہر بھی ہوتے ہیں اور سائل بھی۔
  10. وجی

    اسکولن ۾ سندھی بولی جی تعليم - سکولاں وچ سندھی بولی دی تعلیم - Education of Sindhi language in Schools

    اور باقی تمام صوبوں کا یہ خیال ہے کہ ہمارے وسائل پر پنجابیوں کا تسلط قائم ہے۔ پی آئی اے ، پورٹ اور ایسی کئی دیگر جگہوں پر جب بھی نوکری کا ایڈ آتا ہے تو کراچی کا کوٹا نہ ہونے کی برابر ہوتا ہے یا یوں سمجھیں کہ ہوتا ہی نہیں ہے۔
  11. وجی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم آج جمعرات 20 فروری ہے 2025 کی۔ امید ہے سب خیریت سے ہونگے۔
  12. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیا ؟؟ :noxxx: :hypnotized: کون استعمال کرتا ہے قینچی ۔ :thinking:
  13. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست جناب اور سنائیں کیا حال احوال ہیں۔
  14. وجی

    ایک جملہ کے لطائف

    یہ معاملہ صرف مرض و طبیب تک محدود نہیں ۔
  15. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فکر نہ کریں ہم کوشش کرتے رہتے ہیں اوپر رکھنے کی اس دھاگے کو۔
  16. وجی

    اسکولن ۾ سندھی بولی جی تعليم - سکولاں وچ سندھی بولی دی تعلیم - Education of Sindhi language in Schools

    خود ان سب کے بچے او لیول اسکولوں میں پڑھتے ہیں جس میں سندھی نہیں ہوتی۔ اور یہ باقی تمام اسکولوں میں سندھی ضروری کر تے ہیں۔
  17. وجی

    محفل کی بارہ دری

    اس بارہ دری میں سب کو السلام علیکم۔
  18. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عرض آداب ہے سب کو۔
  19. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صاحبہ و صاحب لوگ سب کو السلام علیکم۔
  20. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظہر کے بعد سونا ضروری ہوتا ہے کیا ؟؟
Top