نتائج تلاش

  1. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاہی تصویر جو آپنے لگا رکھی ہے اس سے تو گھوڑ سواری کے بھی استاد معلوم ہوتے ہیں آپ۔
  2. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیجئیے ہمارا السلام علیکم سب کو۔
  3. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور پانی دینے کے استاد ہونگے آپ
  4. وجی

    محفل کی بارہ دری

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید۔ اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید۔
  5. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گذشتہ روز سے کوئی نہیں آیا یہاں یہ تو اس دھاگے سے زیادتی ہے۔
  6. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاں باقی لوگوں کو بھی تو آنا چاہیئے تھا نا۔
  7. وجی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم محفل کی بارہ دری کے بارہ دروں سے سلام کرینگے تو ہی کوئی یہاں جواب دینے آئے
  8. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیسے ہیں سب ؟؟
  9. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھائیو، بہنو، بزرگو اور بچو السلام علیکم۔
  10. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پر ہوا کیا ؟؟ لسی کا سن کر روزہ تو نہیں لگنے لگا۔
  11. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قائم رہیے گا اس ترتیب پر اب۔
  12. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غائب تونہیں ہوئی نا ۔ :bighug: ہمارے کچھ ارکان کی طرح۔ :idontknow:
  13. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کو کہ کر آپ کے لیئے افطاری میں لسی بنواتا ہوں کہ دل نہ گھبرائے اور الٹی گنگا کی ترتیب ٹھیک چلتی رہے
  14. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے کہ یہاں حاضری دی جائے
  15. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جمعرات کے بعد کوئی یہاں نہیں آیا السلام علیکم۔
  16. وجی

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    بلکل متفق ہوں آپکی بات سے اسی لیئے مجھے نہیں یاد کہ ہم نے تیسرا سیزن ختم بھی کیا تھا کہ نہیں
  17. وجی

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    بہت اچھا سیزن ہے یہ۔ پتہ نہیں کیوں یہ سیزن Snowpiercer جیسی سیریز لگ رہی ہے لیکن دو سیزن دیکھ کر دل بھر گیا ۔ اس سریز مین Sean Bean کی مماسلت عمران خان سے بہت مل رہی تھی۔
  18. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلیں جی تقریبا آدھا رمضان رخصت ہوا ہے۔
  19. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبح الخیر۔
  20. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر ہو سب کی السلام علیکم۔
Top