ہم بھی اسی قلدرانہ مزاج کے ہیں لیکن چونکہ سسرال کافی بڑی ہے ماشاءاللہ اور آٹھ سالوں کی اکلوتی بہن کا خاوند ہونے کا شرف حا صل ہے اکلوتی بہن کے لیے مناسب بر کی زور شور سے کسی تلاش ہم پر ختم ہوئ تھی اور اُنہیں بھی اس بات کا احساس رہتا ہے تو قدر دانی کا احساس ویسے ہی گھیرا رہتا ہے مجھے مگر جب...