نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    کیا پہنیں؟ -مشورے تقریبات کے لیے

    خوب است۔ ۔ ۔ ۔
  2. اکمل زیدی

    ایک تاریخی واقع کی تصدیق

    واقعے کی صحت کا تو نہیں پتہ مگر اگر ایسا ہوا بھی ہے تو اقبال جیسے بیدار مغز اور مفکر اور عشقِ رسول میں ڈوبے ہوئے بندے سے اس طرح کا ری ایکشن کچھ بعید بھی نہیں۔۔۔
  3. اکمل زیدی

    شاعری

    یہاں اصلاح سیکشن میں جاؤ وہاں سے سب کچھ ملے گا ۔۔۔طور طریقہ شاگرد استاد ابھی تو آپ ٹھیلے والے کے پاس ہیں بلکے ٹھیے والے کے پاس اندر پوری مارکیٹ ہے ۔۔سپر مارکیٹ۔۔۔برانڈڈ ۔۔ ;)
  4. اکمل زیدی

    شاعری

    بس دھیان رہے شاعری بامقصد ہو۔۔بحر میں ہو۔۔ورنہ پھر مشورہ یوں ہے کے ۔۔۔ رونے والے پہ ہنسا کرتی ہے دنیا پیارے۔۔۔
  5. اکمل زیدی

    شاعری

    گُڈ ہو گیا۔۔۔
  6. اکمل زیدی

    شاعری

    لیجیے پھر ۔۔ میں یہاں اس یونیورسٹی میں (جو مونٹ سے پی ایچ ڈی تک ہے ) مونٹیسوری کے گیٹ پر ہوتا ہوں۔۔ کس نے کہا چاہیے منزلِ خوش نما ہم ہیں مُسافر ابھی درکارہے رہنما اردو اشعار کی تقطیع کریں
  7. اکمل زیدی

    شاعری

    چلیں جی پہلا مرحلہ تو ہو گیا بخوبی طے ۔۔۔بس اب ٹھیک ہے لگے رہو راحیل بھائی۔۔
  8. اکمل زیدی

    شاعری

    وہ تو صحیح ہے پر یہ تو بتائیں آپ کب مل رہے ہیں آسانی سے ۔۔۔مسجد میں بھی ہبڑ دبڑ میں آتے ہیں ۔۔۔جیسے مریض کو ٹیبل پر لٹا کر آئے ہیں ۔۔۔۔:D
  9. اکمل زیدی

    عورت (حوا کی بیٹی)

    اوئے ہوئے ۔۔۔حمزہ صاحب تُسی تو ۔۔چھا گئے او۔۔۔جی۔۔(y)
  10. اکمل زیدی

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    عدنان بھائی یہ ڈر کے مارے پیلا ہونا تو سنا تھا مگر یہ آپ کا کیا حال ہو گیا۔۔۔:eek:
  11. اکمل زیدی

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    کیا چل رہا ہے نہیں فہیم بھائی ہم سب چل رہے ہیں لاہور۔۔۔۔۔بھئی دعوت آئ ہی زندہ دلانِ لاہور کی طرف سے منیب الف صاحب پھنسوا کر میرا مطلب ہے دعوت دے کر گئے ہیں سب کی طرف سے۔۔
  12. اکمل زیدی

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    اررے اررے بہت معذرت ۔۔۔سمجھ گیا مطلب پوچھ رہے ہیں کہ کیا پروگرام ترتیب دیا جائے وہ تو ہم نے پہلے ہی بتا دیا۔۔ :rolleyes:
  13. اکمل زیدی

    کیا پہنیں؟ -مشورے تقریبات کے لیے

    حسن بھائی یہی سوچ سوچ کر تو آپ کی ڈسپلے تصویر اتنی سُرخرو تو نہیں ہے :D
  14. اکمل زیدی

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    واہ نیرنگ صاحب ۔ ۔واہ کیا تجاہلِ عارفانہ ہے --یہ بتائیےکہ آپ نے آنا ہے ؟
  15. اکمل زیدی

    10 ربیع الثانی :امامت و ولایت کے گیارہویں تارجدار ہادی برحق حضرت امام حسن عسکری (علیہ السّلام)...

    10 ربیع الثانی :امامت و ولایت کے گیارہویں تارجدار ہادی برحق حضرت امام حسن عسکری (علیہ السّلام) کی ولادت با سعادت مبارک ہو۔
  16. اکمل زیدی

    اِس پر تو ترکوں کو خوش ہو نا چاہیے ۔۔حسا ن صاحب۔۔۔ہمارے خوشی کے لیے اس سے بہتر چیزیں ہیں۔۔۔ :-))

    اِس پر تو ترکوں کو خوش ہو نا چاہیے ۔۔حسا ن صاحب۔۔۔ہمارے خوشی کے لیے اس سے بہتر چیزیں ہیں۔۔۔ :-))
Top