بہت شکریہ...کہ آپ نے ہمیں شکریہ کا.موقع دیا...اور حتی المقدور ملال.کم کیا....دیگر احوال یہ ہیں کہ صحیح طرح غیر حاضر تو ہولینے دیتے...پھر بھی شکریہ....معاملہ اس غیر حاضری کا کچھ یوں ہے کہ ہم ایکبار پھر ایڈمن کی نظر میں آگئے...نہیں یہاں کہ نہیں اپنے آفس کے ایڈمن کی...کیونکہ ہم...کام سے...