نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    تیرہویں سالگرہ کتب کے قدیم نسخے

    شاندار، بہت خوبصورت! بہت ہی اچھا لگا دیکھ کر وارث بھائی۔ فاطمہ یعنی وارثِ وارث، ماشآءاللہ اگر اجازت ہو تو یہ تصویر میں اپنے پاس محفوظ کر لوں۔
  2. سیدہ شگفتہ

    تیرہویں سالگرہ کتب کے قدیم نسخے

    اگر ممکن ہو تو تصویر (اسے تصاویر پڑھا جائے:) ) بھی شیئر کیجیے گا۔
  3. سیدہ شگفتہ

    تیرہویں سالگرہ کتب کے قدیم نسخے

    وارث بھائی، یہ ذرا کھڈے لائن لگانا کی تفصیل بھی بیان کر دیجیے۔ :)
  4. سیدہ شگفتہ

    کون ہیں ہمارے نئے مدیر؟ محمد ظہیر! محمد ظہیر!

    السلام علیکم فرحت، کیا حال؟
  5. سیدہ شگفتہ

    کون ہیں ہمارے نئے مدیر؟ محمد ظہیر! محمد ظہیر!

    نیک خواہشات و مبارکباد!
  6. سیدہ شگفتہ

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    فرقان بھائی، کر لیا یا ابھی سوچ ہی رہے ہیں؟ :)
  7. سیدہ شگفتہ

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    :applause: زبردست عبداللہ بھائی! فرمائشیں بہت ہیں، منظرعام پر آتی رہیں گی!
  8. سیدہ شگفتہ

    زمرہ فن،فنکار اور کھیل کے نئے مدیر عبداللہ محمد

    :) :) :rose::rose: کیا حال قرۃ، کہاں ہیں ان دنوں؟
  9. سیدہ شگفتہ

    زمرہ فن،فنکار اور کھیل کے نئے مدیر عبداللہ محمد

    ضرور عبداللہ بھائی، فکر ہی نہیں شرارتی بچوں کو مانیٹر بنانے کی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے انہیں بھی مانیٹر بنا دیا گیا ہے۔ :)
  10. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا
  11. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  12. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  13. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  14. سیدہ شگفتہ

    تیرہویں سالگرہ ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا

    ہاہاہا نبیل بھائی کے جلوے :) بہت دلچسپ لکھا لاریب، ویسے کون سی تصویر دیکھ لی نبیل بھائی تو بہت سادہ اور معصوم دکھتے ہیں بظاہر :)
  15. سیدہ شگفتہ

    مختار مسعود صاحب کی کتاب آوازِ دوست کو برقیانے کی تجویز

    ربط تو ارسال ہونے کے بعد وجود میں آئے گا، اس پر میں نے اکیلے ٹائپنگ کی تھی بہت پہلے۔ تب کاپی رائٹس مد نظر رکھے بغیر کئی ایسے عنوانات پر کام کیا تھا جوش میں۔
  16. سیدہ شگفتہ

    تیرہویں سالگرہ کتب کے قدیم نسخے

    اور مجھے لگتا تھا کہ ہجرت صرف ہماری خاندانی روایت ہے۔ ویسے زیک بھائی، میرا سوال ہم سب کے گھروں میں موجود ذخیرہ کتب میں سب سے پرانے نسخے سے ہے، عین ممکن ہے کسی کے پاس سب سے پرانی کتاب ایسی ہو جو اسی سال ہی شایع ہوئی ہو، ایسی کتاب یہاں شیئر کی جا سکتی ہے۔
  17. سیدہ شگفتہ

    مختار مسعود صاحب کی کتاب آوازِ دوست کو برقیانے کی تجویز

    السلام علیکم، محمد احمد بھائی، اس پر کام ہو چکا ہے۔
  18. سیدہ شگفتہ

    تیرہویں سالگرہ کتب کے قدیم نسخے

    دلی خوشی ہوئی آپ کے نشئی ہونے کا جان کر :) بس تو پھر قاری ہونا ثابت ہے، ویسے ضخیم کتاب پڑھنے کی ترغیب کیسے ہوئی تھی؟
Top