میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر۔
بھتیجا پارٹی وسیع ہو چکی ہے اور شگوفے بھی اسی حساب سے ہیں :) البتہ آذی کی گزشتہ دنوں شدید بیماری کے سبب بہت مشکل اور تکلیف دہ وقت گزرا تاہم اللہ تعالی نے اپنی رحمت کا سایہ کیے رکھا، اللہ کا شکر ہے۔
فریحہ گڑیا کیسی ہے؟
آپ اپنی معقول رشوت حسنہ کی تفصیلات عام کر دیں تو...