نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    پہلا نتیجہ بقول اے آر وائی غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ آ گیا ہے۔ یہ چینلز والے باز نہیں آئے۔
  2. سیدہ شگفتہ

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    میں سوچ میں پڑ گئی کس بلا کا نام لے رہے ہیں آپ :)
  3. سیدہ شگفتہ

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    حمیرا عدنان پہلا ڈبہ کھل رہا ہے :)
  4. سیدہ شگفتہ

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    اور چھ بج گئے۔۔۔ جو سو رہے تھے وہ سوتے رہ گئے۔ :)
  5. سیدہ شگفتہ

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    تین منٹس رہ گئے ہیں جو ابھی تک نہیں جاگا، جاگے اور پولنگ اسٹیشن پہنچ جائے۔ :)
  6. سیدہ شگفتہ

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    آپ کی بھی سن لی گئی ہے اور اس بار "دیر" میں پہلی بار خواتین ووٹ ڈال رہی ہیں۔
  7. سیدہ شگفتہ

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    تفصیل پلیز! میرے لیے پاک فوج وہ ہے جس کے جوان اپنی جانوں کی قربانی دے رہے ہیں۔
  8. سیدہ شگفتہ

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    عبداللہ محمد بھائی، ذرا رانا ثناء اللہ کی تصویر و تعارف پلیز زیک بھائی کے لیے
  9. سیدہ شگفتہ

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    وہ فوج جو ہمارے لیے اپنی جان کی قربانی دیتی ہے؟!
  10. سیدہ شگفتہ

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    پارٹی کا نام بھی پلیز :)
  11. سیدہ شگفتہ

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    سامری جادوگر کہاں سے لبھ گئے :)
  12. سیدہ شگفتہ

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    اف اف :) فورا اپنا بیان واپس لیں ورنہ رانا ثناءاللہ لگا ہی چاہتے ہیں آپ مجھے :)
  13. سیدہ شگفتہ

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    لگتا ہے مان جائیں گے، آج کل کافی بیبے بنے ہوئے ہیں۔ :)
  14. سیدہ شگفتہ

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    صبر صبر :) ٹی وی پر ہی آئے گا۔ :)
  15. سیدہ شگفتہ

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    نہ جی اج نئیں :) الیکشن کمیشن نے اناں دی گچی پھڑ لئی اے اج :)
  16. سیدہ شگفتہ

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    :) خبردار، آج الیکشن کمیشن نے سب چینلز سے کہہ دیا ہے کہ کوئی نتیجہ بتانے کی کوشش نہ کرے، وہ خود بتائیں گے۔
  17. سیدہ شگفتہ

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    اس پر بعد میں بات ہو گی پہلے یہ بتائیں کہ ن لیگ کے لیے دل دھڑکتا ہے یا نہیں :)
  18. سیدہ شگفتہ

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    یعنی صاحبزادے کی دلی دعائیں لے کے آئے ہیں آپ :)
Top