السلام علیکم
میری فرمائش تمام محفلین سے ہے کہ سب یہاں ایک دوسرے کے ساتھ احترام ، خلوص اور بھائی چارگی کا برتاؤ اپناتے ہوئے یہاں کے تعمیری اور تخلیقی ماحول کو ترقی دیں اور گاہی پیش آ نے والے غیر ضروری و نقصان دہ معاملات میں خصوصیت سے اس امر پر توجہ رہے کہ ہماری انفرادی توانائی و صلاحیتیں...