بھئی آپ سب جو اس دھاگے میں مہمان یا میزبان اور پکوان ہیں ، اپنے پیغامات دوبارہ پڑھیے اور درست املاء کے ساتھ لکھیں ورنہ مجھے کل دوبارہ آنا پڑے گا یہاں۔:happy:
اور جملے میں صرف اردو الفاظ استعمال کرنے ہیں ، یاد رہے۔ :happy:
درست
کراچی میں "پڑچھتی" کو "دو چھتی" بھی کہا جاتا ہے۔ تاہم اسے "سفیل" نہیں کہا جائے گا۔
عبدالقیوم بھائی نے جو تصویر شیئر کی ہے "سفیل" اس ڈیزائن سے مختص ہے پنجاب کے بعض علاقوں میں۔ "دو چھتی" کا ڈیزائن مختلف ہے اس سے۔