نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    پروف ریڈنگ از جیہ

    پروف ریڈ صفحات از جویریہ (جیہ) جویریہ (جیہ) ہماری ایک بہت محترم اور ہر دلعزیز ساتھی ہیں ۔ یہ دھاگہ ان اسکین صفحات کی اپڈیٹ (بصورت روابط) سے مخصوص ہے جنہیں جویریہ پروف ریڈ کر چکی ہیں / کریں گی ۔
  2. سیدہ شگفتہ

    یونیکوڈ صفحات از سیدہ شگفتہ

    یونیکوڈ صفحات از سیدہ شگفتہ مختلف اور متنوع مصروفیات کے سبب سے مجھے خود بہت کم موقع ملتا ہے لائبریری کے لیے متن ٹائپ کرنے کے لیے ۔ یہ دھاگہ اسی پس منظر میں ہے ۔ یہ دھاگہ ان اسکین صفحات سے مخصوص ہو گا جن پر میں کام کروں گی ۔
  3. سیدہ شگفتہ

    پانچویں سالگرہ ایک صفحہ کتنی دیر میں ۔ ۔ ۔

    السلام علیکم اچھا جناب اردو محفل فورم کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر یہ دھاگہ اس زمرہ میں آغاز کیا جا رہا ہے ۔ اس دھاگے کا عنوان ہے "ایک صفحہ کتنی دیر میں ۔ ۔ ۔ ؟" اس عنوان کے لیے اٹھارہ سو نواسی میں شایع ہوئی کتاب "تدبیر" کو منتخب کیا ہے جو "کریکٹر" نامی کتاب کا اردو ترجمہ ہے ۔ اس کتاب کے...
  4. سیدہ شگفتہ

    پانچویں سالگرہ ٹائٹل برائے اراکین محفل : جشن سالگرہ پنجم

    ٹائٹل برائے اراکین محفل (اردو محفل کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر) السلام علیکم اراکین محفل کو ٹائٹل دینے کی روایت اس بار بھی جاری رکھتے ہیں ۔ گذشتہ سالوں میں فی البدیہہ اشعار یا دیگر شعرائے کرام کے کلام سے منتخب اشعار مختلف اراکین کو بطور ٹائٹل دیئے گئے ۔ یہ دھاگہ اس حوالےسے مخصوص ہے ۔...
  5. سیدہ شگفتہ

    شگفتہ بلاگ

    شگفتہ بلاگ (شگفتہ بیانیاں)
  6. سیدہ شگفتہ

    اردو محفل فورم پر نئے سال کے حوالے سے ایک تجویز

    السلام علیکم اچھا جناب ایک تجویز ہے ، اردو محفل فورم کو آغاز سے اب تک ایک علمی و تہذیبی تشخص حاصل رہا ہے ۔ اگر ہم اس تشخص کو مزید اجاگر کرنا چاہیں تو ایک تجویز یہ ہوسکتی ہے کہ موجودہ نئے سال کو فورم پر علمی و تحقیقی سال کے طور پر فوکس کیا جائے ۔ اس سلسلے میں آپ تمام اراکین اگر قابل عمل تجاویز...
  7. سیدہ شگفتہ

    لائبریری : آغازِ سالِ نو

    السلام علیکم سال نو کے آغاز کے موقع پر نئے سال کو خوش آمدید کہتے ہوئے آپ سب کو نئے سال کی مبارک باد ۔ اللہ تعالی سے امید اور دعا ہے کہ یہ سال نہ صرف ہمارے لیے بلکہ تمام بنی نوع انسان کے لیے فلاح و ترقی کا سال ثابت ہو ۔ آمین ۔ اس موقع پر چند ایک چیزیں لائبریری کے حوالے سے ذکر کرنا ہیں ۔ اس...
  8. سیدہ شگفتہ

    پی ڈی ایف فارمیٹ میں ای بک

    السلام علیکم پی ڈی ایف فارمیٹ میں ای بک بنانے کے لیے کیا کچھ ضروری ہے اور کن کن چیزوں کا خیال رکھنا چاہیے ؟
  9. سیدہ شگفتہ

    تاسف انّا للہ و انا الیہ راجعون

    السلام علیکم ایک خبر یہاں شیئر کرنا چاہوں گی ، نایاب بھائی سے آج رابطہ ہوا تو معلوم ہوا کہ ان کے چھوٹے بہنوئی (اقبال حسین سید کاظمی) خالق حقیقی سے جا ملے ہیں ۔ ان کی طبیعیت طویل عرصہ سے ناساز تھی اور انھیں ڈایالیسس جیسے تکلیف دہ عمل سے بارہا گذرنا پڑا ۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کو...
  10. سیدہ شگفتہ

    فہرست اراکین

    کلاسِ فارسی فہرست اراکین :star::star::star: یہاں تمام اراکین کی فہرست تشکیل دی جائے گی جنہوں نے اپنے نام جزوِ کلاس کے طور پر پیش کیے ہوں ۔
  11. سیدہ شگفتہ

    فارسی مصادر

    کلاسِ فارسی فہرست مصادر :star::star::star: اس دھاگہ میں مختلف فارسی مصادر کی فہرست تشکیل دی جائے گی ۔
  12. سیدہ شگفتہ

    منتخب فارسی متون

    کلاسِ فارسی منتخب متون :star::star::star: اس دھاگہ میں ایسے فارسی متون جمع کیے جا سکتے ہیں جن پر اراکین مختلف حوالوں سے کلاسِ فارسی میں کام کرنا چاہیں ۔ متون کی جمع آوری کے لیے تمام اراکین یہاں پوسٹ کر سکتے ہیں ۔ یہاں کسی بھی متن کو اسکین شکل میں بھی پیش کیا جا سکتا ہے اور روابط بھی...
  13. سیدہ شگفتہ

    کلاسِ فارسی سے متعلق اعلانات

    کلاسِ فارسی اعلانات و اطلاعات :star::star::star: یہ دھاگہ کلاسِ فارسی سے متعلق عمومی اطلاعات کی فراہمی کے لیے استعمال ہو گا ۔
  14. سیدہ شگفتہ

    لُغت : فارسی بہ اُردو بہ انگلیسی

    لُغت :star::star::star: فارسی بہ اُردو بہ انگلیسی
  15. سیدہ شگفتہ

    لُغت : انگلیسی بہ فارسی

    لُغت :star::star::star: انگلیسی بہ فارسی
  16. سیدہ شگفتہ

    لُغت : فارسی بہ انگلیسی

    لُغت :star::star::star: فارسی بہ انگلیسی
  17. سیدہ شگفتہ

    لغت : اُردو بہ فارسی

    لغت :star::star::star: اُردو بہ فارسی
  18. سیدہ شگفتہ

    لغت : فارسی بہ اردو

    لغت :star::star::star: فارسی بہ اردو
  19. سیدہ شگفتہ

    شگفتہ کا ہوم ورک

    میرا ہوم ورک :star::star::star: اس دھاگے پر میں "کلاسِ فارسی" کے لیے اپنا ہوم ورک پوسٹ کروں گی ۔
  20. سیدہ شگفتہ

    آغازِ فارسی کلاس

    السلام علیکم اردو محفل فورم پر فارسی کلاس کے لیے ایک دھاگہ تقریبا دو سال پہلے یہاں آغاز کیا تھا اور تب سے انتظار تھا کہ اس سلسلے کو باقاعدہ طور پر آغاز و فعال کیا جائے ، اللہ تعالی کا شکر ہے کہ اب اس سلسلہ کا آغاز ہو رہا ہے ۔ چونکہ یہ اس سلسلہ کی پہلی اور بالکل ابتدائی نوعیت کی کوشش ہے اس...
Top