اگر اسٹیبلشمنٹ اپنے لئے ووٹ مانگے تو ہم دے دیں گے۔ لیکن اگر وہ کسی اور کے لئے ووٹ مانگیں گے تو ہم نہیں دیں گے۔ کیونکہ ہم جس کو ووٹ دیں گے اُس کا احتساب بھی کریں گے۔ اگر ہم جسے ووٹ دیں وہ کہے کہ میری تو حکومت ہی نہیں تھی تو پھر اُس سے احتساب کس طرح ممکن ہے۔
اسٹیبلشمنٹ ہر کھیل کے پیچھے ہوتی ہے...