نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    بلکل تو بالکل مت لکھیں

    اسکول کے دور میں ہماری کلاس میں ایک لڑکا بہت ہی خوشخط تھا۔ لیکن وہ ہمیں یہ کہتا تھا کہ جو لکھوانا ہے وہ لکھ کر دو۔ :)
  2. محمداحمد

    بلکل تو بالکل مت لکھیں

    ہاہاہاہا! دودھ والے تو چلیں بادشاہ لوگ ہوتے ہیں۔ لیکن یہ پینافلیکس پر ڈیزائن بنا کر دینے والوں کو تو خیال رکھنا چاہیے ۔
  3. محمداحمد

    بلکل تو بالکل مت لکھیں

    بالخصوص جو دودھ والے آج کل ایک کلو دودھ پر آدھا کلو دودھ مفت دے رہے ہیں ۔ وہ "بلکل" مفت ہی دے رہے ہیں۔ :)
  4. محمداحمد

    بلکل تو بالکل مت لکھیں

    محفل پر تو لوگ اس قسم کی غلطیاں نہیں کرتے۔ لیکن عام لوگوں میں اس لفظ کا غلط لکھنا کافی عام ہوتا جا رہا ہے۔
  5. محمداحمد

    بلکل تو بالکل مت لکھیں

    بلکل تو بالکل مت لکھیں حامد محمود راجا اردو کے مظلوم الفاظ کی فہرست میں سے ایک لفظ بالکل بھی ہے جسے بڑھے لکھے اور عربی داں بھی بلکل لکھ رہے ہیں حالاں کہ بلکل غلط اور بالکل درست ہے۔ یہ دراصل تین الفاظ(ب+ال +کل) کا مجموعہ ہے ،اس کا معنی ہے:سب، تمام ،کمال، ہوبہو، پوری طرح سے، اچھی طرح۔ جیسے: آپ...
  6. محمداحمد

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    ووٹ ہم نے آپ کو بھی نہیں دینا ۔ :) ہمیں پتہ ہے کہ جو خرچہ کرکے آئے گا۔ وہ خرچہ وصول بھی کرے گا ۔ :) :) :)
  7. محمداحمد

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    لیکن اگر انتخاب کے آپشن آپ کو خود مختار کے بجائے بے اختیار ثابت کرنے پر تُل جائیں تو پھر یہ انتخاب، اختیار کے بجائے مجبوری ہی کہائے گا۔
  8. محمداحمد

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    آج کے طلباء کے مسائل کیا ہیں؟
  9. محمداحمد

    وہ کتنا بد نصیب ہے کہ جس کو تُو بری کرے

    بھائی آپ آتے جاتے رہیے نئے فارمیٹ کے بھی عادی ہو جائیں گے۔
  10. محمداحمد

    مسلم سائنسدانوں کی روشن ایجادات

    حیرت یہ ہے کہ اس لڑی میں خاطر خواہ نوک جھونک نہی ہوئی۔ :)
  11. محمداحمد

    اقتباسات شیر آیا ، شیر آیا ۔۔مختار مسعود کی کتاب 'سفر نصیب' سے اقتباس

    بہت خوب! لاجواب انتخاب ہے۔ مختار مسعود کی کیا بات ہے۔
  12. محمداحمد

    عدم فرصت کا وقت ڈھونڈ کے ملنا کبھی اجل

    خوبصورت غزل ہے۔ کیا کہنے!
  13. محمداحمد

    اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا کیخلاف پاکستانی قرارداد منظور

    اسلامو فوبیا کی خلاف قرارداد منظور کرنے اور اس سے نمٹنے کے لئے دن منانے کے پیچھے غرض و غایت یہ ہے کہ لوگ اسٹیریوٹائپنگ نہ کریں اور دنیا میں ہونے والی ہر دہشتگردی اور ہر برے کام کو بلا تحقیق اسلام یا مسلمانوں کے سر پر نہ تھوپ دیا جائے۔ ابھی تو صرف دن منانے کی قرارداد منظور ہوئی ہے۔ لیکن تعصب کے...
  14. محمداحمد

    اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا کیخلاف پاکستانی قرارداد منظور

    دلچسپ تبصرہ ہے۔ لیکن غیر متعلقہ ہے۔ :)
  15. محمداحمد

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    جھنجھلائے ہوئے ہیں۔
  16. محمداحمد

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    ویسے یہ لڑی غالباً متفرق احتجاجوں کے لیے ہے۔ :)
  17. محمداحمد

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    تحریک ِِانصاف بھی بھان متی کا کنبہ ہے۔ جس میں شاہ محمود جیسے روائتی سیاست دان ہیں۔ جہانگیر ترین اور علیم خان جیسے کاروباری لوگ ہیں۔ فیصل واؤڈا اور فواد چوہدری جیسے جاہل اور بد تمیز لوگ ہیں۔ مراد سعید جیسے جذباتی اور عقل سے عاری لوگ ہیں۔ سب سے بڑھ کر خود خان صاحب ہیں جو باتیں اور تقریریں اچھی...
  18. محمداحمد

    اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا کیخلاف پاکستانی قرارداد منظور

    اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا کیخلاف پاکستانی قرارداد منظور – SAMAA اقوام متحدہ نے قرار داد منظور کرکے 15 مارچ کو اسلامو فوبیا کے خلاف عالمی دن قرار دے دیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اسلامو فوبیاکی بڑھتی لہر کے خلاف...
  19. محمداحمد

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    کس کا؟ :)
Top