نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    پاکستان سوپر لیگ 7

    لاہور اور لاہور کے حمائیتیوں (سپورٹرز) کو بہت بہت مبارکباد! :)
  2. محمداحمد

    پاکستان سوپر لیگ 7

    بہت اچھا اسکور کیا ہے لاہور نے۔
  3. محمداحمد

    غزل: اس شعلہ خو کی طرح بگڑتا نہیں کوئی ٭ روحی کنجاہی

    اللہ اللہ! خوبصورت غزل خوبصورت اشعار ہیں۔ جزاک اللہ کہ آپ نے شریکِ محفل کی۔
  4. محمداحمد

    ساحر جب کبھی ان کی توجہ میں کمی پائی گئی۔ ساحر لدھیانوی

    کیا کہنے! سدا بہار لاجواب غزل ہے۔
  5. محمداحمد

    نیشنل بینک کی نیویارک برانچ پر 5 کروڑ 54 لاکھ ڈالر کا جرمانہ!!!!

    اس میں کیا مسئلہ ہے! کیسز تو پرانے ہی ہوتے ہیں۔ لیکن فیصلے تب آتے ہیں جب سینیٹ کے انتخابات ہوتے ہیں۔ :) :)
  6. محمداحمد

    حسرتِ انتظار ہے، دیدۂ اشکبار ہے

    واہ واہ واہ! بہت خوبصورت غزل ہے۔ عمدہ اشعار ہیں۔ ماشاء اللہ ! بہت داد!
  7. محمداحمد

    غزل: کچھ سفر زندگی کا باقی ہے

    بہت خوب! کیا کہنے! ایک سے ایک عمدہ اشعار ہیں۔ ڈھیروں داد!
  8. محمداحمد

    اپنا دن جب تمام ہوتا ہے ۔ ۔ ۔

    عمدہ !!! اچھے اشعار ہیں۔
  9. محمداحمد

    جو حق کی بات کر جائے تو کہنا

    بہت خوب!
  10. محمداحمد

    محبت اپنا شوقِ نارسا تھی

    بہت خوب! اچھی غزل ہے۔
  11. محمداحمد

    نیشنل بینک کی نیویارک برانچ پر 5 کروڑ 54 لاکھ ڈالر کا جرمانہ!!!!

    کچھ لوگ اسے خان صاحب کے دورہء روس سے جوڑ رہے ہیں۔
  12. محمداحمد

    ہندوستانی محفلین سے کچھ سوال

    ہم نے پہلے یہ والا مراسلہ دیکھا۔ :)
  13. محمداحمد

    ہندوستانی محفلین سے کچھ سوال

    یعنی خامشی ہی بہتر ہے۔ :) :) :)
  14. محمداحمد

    ہندوستانی محفلین سے کچھ سوال

    ایسا ہی سمجھیں۔ :)
  15. محمداحمد

    ہندوستانی محفلین سے کچھ سوال

    ماشاء اللہ ! بہت علمی ماحول ہے۔ اللہ تعالیٰ قائم دائم رکھے۔
Top