۔۔بہت غلط بات ہے آخر بچوں کو پیسے کیوں دیتے ہیں کیا حرام کی کمائی ہے ۔۔اب دیکھو دعائیں پڑھنا دوبھر کر دیا ہے ہر طرف سے آوازیں ۔کوئی بیمار ہو تو الگ مسئلہ ۔ باقر بھائی کہہ رہے تھے اور ہم ہا ں میں ہاں ملانے والوں میں سب سے آگے تھے۔۔۔بلکہ اضافہ بھی کیا ۔۔کہ آخر گھر والوں کی بھی ذمہ داری ہے وہ اپنے...