یہاں کوئی طریقہ کار ایسا ہونا چاہئے کہ بندے کا کنفرم ہو جائے ۔۔۔ کہ صرف اس محفل سے کنارہ کیا ہے باقی مرضی ہے جہاں رہیں خوش رہیں۔۔۔مگر بس معلوم ہو جائے کہ بس یہیں سے گئے ہیں۔۔۔اب ہم کل کلاں کو داغ مفارقت دے جاتے ہیں تو کسی کو کیا خبر۔۔۔۔۔تو کہنے کا مقصد ہے کچھ طریقہ کار ہونا چاہیئے اگر متعلقہ...
امریکا فرانس اور ان کے خببیث ہمنواوں سے کوئی امید نہ رکھی جائے مسلم اتحاد کی ضرورت ہے۔۔۔انشاءاللہ فتح فلسطین کی ہو گی۔۔۔۔امریکہ مردہ باد ۔۔اسرائیل مردہ باد۔۔۔
نیرنگ بھائی کچھ پتہ نہیں ان کا کسی کو بھی ۔۔۔۔نہ ان کا اور نہ وہ اپنے سیاح بھائی تھے نام بھی اب تو دھندلاتا جا رہا ہے ۔۔۔ہاں ڈھونڈ لیا نام اب تدوین کر کے لکھ رہا ہوں وہ ہیں یاز بھائی۔۔
یاز کو آخری دفعہ پایا گیا:
ستمبر 15, 2018
إِنّما وَلیکُمُ اللهُ و رَسولُهُ والّذینَ ءَامَنوا الَّذینَ یقِیمُونَ الصَّلوةَ و یؤتُونَ الزَّکوة و هُم راکِعونَ
ایمان والو بس تمہارا ولی اللہ ہے اور اس کا رسول اور وہ صاحبانِ ایمان جو نماز قائم کرتے ہیں اور حالت رکوع میں زکوٰۃدیتے ہیں۔