نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    سورہ رحمن تھراپی

    دراصل آپ کی اپنی سورس بھی صرف یہ نام نہاد میڈیا ہی ہے جتنا اسکرین پر دیکھینگے اتنا ہی نظر آئے گا اب سکرین کے پیچھے کون سا دماغ ہے یہ الگ بحث ہے سر جی آپ کا لبیکی کا امیج بھی اسی میڈیا کی دین ہے اس ٹائپیکل تشریح سے ہٹ کر میرا موقف یہ ہے کے ہر مسلم کی لبیکی ہونا چاہئے مطلب جہاں ضرورت ہو جہاں دین...
  2. اکمل زیدی

    سورہ رحمن تھراپی

    جی شکر الحمد للہ فرق صاف ظاہر ہے ۔۔۔اسلام ہر دور میں انسانیت کی بقا کا ضامن رہا ہے اور آنے والا دور میں جسے اچھا دور سے دنیا تعبیر کرتی ہے وہ اسی " اسلام " کا غلبہ ہے اصولا۔۔۔
  3. اکمل زیدی

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    بہت شکریہ جرمنی کے آم شاید ہم مزے لے لے کر نہ کھا سکیں۔۔۔تھوڑا انتظار کی زحمت اور ہے پھر۔۔۔سندھڑی ۔۔کمنگ سون-ود ۔۔سرولی اینڈ دسہری ۔۔پھر تو موجاں ہی موجاں۔۔۔شکریہ آپ کی آفر کا ویسے ۔۔۔
  4. اکمل زیدی

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    روداد سن کر افسوس ہوا آپ کی خیریت نیک مطلوب بس صرف اتنا بتا دیں یہ نیچے والی پلیٹ میں آپ کے پاس آم کہاں سے آگئے ۔ابھی تو کیریاں بھی نہیں آئیں پورے طور پر تو ۔۔؟؟
  5. اکمل زیدی

    15 رمضسان : روز ولادت امام حسن مجتبی علیہ السلام تمام اہل ایمان کو بہت بہت مبارک ہو ۔

    15 رمضسان : روز ولادت امام حسن مجتبی علیہ السلام تمام اہل ایمان کو بہت بہت مبارک ہو ۔
  6. اکمل زیدی

    سورہ رحمن تھراپی

    جہاں بے پر کی تضحیک کی جائے گی وہاں پر تو بولنا بنتا ہے ۔ ۔ ۔ تقابل اور ہے اور اسلامی قوانین میں اپنے تئیں سقم ڈھونڈنا اور ہے ۔۔۔یا تو اسلام سے بہتر کوئی jurisprudence دکھا دو یا پھر مان لو مگر کیا کریں دنیا داری نے عقل کو مفلوج کر دیا ہو تو بندہ پھر لبادے کی حد تک ہی رہ جاتا ہے جبکہ اندر سب...
  7. اکمل زیدی

    سورہ رحمن تھراپی

    نہیں بھائی صاحب میرا ایسا قطعی مقصد نہیں مگر یہ بھی حقیقت ہے کے جتنا نقصان اس دین کو کلمہ گویوں نے پہنچایا ہے شاید غیر مسلم اس کا آدھا حصہ بھی نہیں ۔۔۔
  8. اکمل زیدی

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    میں تو سمجھا تھا کہیں گے ختم ہو گئی۔۔۔۔:whistle:
  9. اکمل زیدی

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    آ۔۔ہم۔۔۔آ۔۔ہمم۔۔۔۔ جی بھائی صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔ہمممممممم۔۔
  10. اکمل زیدی

    سورہ رحمن تھراپی

    بالکل متفق ۔ ۔ ۔
  11. اکمل زیدی

    سورہ رحمن تھراپی

    تو آپ سے کون کلمہ پڑھوا رہا ہے سر جی ۔۔۔آپ اپنی جنت میں خوش رہیں ۔۔۔ :)
  12. اکمل زیدی

    سورہ رحمن تھراپی

    المختصر یہ کہ کلام اللہ مردے کو بھی زندہ کر سکتا ہے اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے ۔۔زندگی گذارنے کا اس سے بہتر قرینہ نہ ہے نہ تھا نہ ہو گا۔۔۔اب اس کی تشریحات الگ الگ ہو سکتی ہیں یہاں تو آیت کی تفسیر میں اتنے جہتیں نکل آتی ہیں تو باقی کی تو بات ہو چھوڑیں۔۔۔
  13. اکمل زیدی

    سورہ رحمن تھراپی

    بھائی صاحب آپ نے بات کی ہیئت ہی بدل دی ۔۔پہلی بات تو یہ کہ میں دوا کا قائل ہوں مگر دعا کی اثر پذیری اپنی جگہ اٹل ہے آپ نے جو اوپر بحث چھیڑنے کی کوشش کی ہے کے مشینریاں کیوں نہیں چل پڑتیں آیتوں سے یا یہ کہ سورہ رحمٰن میں کینسر کا ذکر نہیں تو پہلی بات تو یہ کہ میں ایک ادنیٰ سا مبتدی ہوں مگر یہ...
  14. اکمل زیدی

    سورہ رحمن تھراپی

    جی عزیزم ۔۔ درست فرمایا آپ نے ۔۔اور قرآن تو پورا کا پورا معجزہ ہے ۔۔۔جس کے دہن سے نکلے ہوئے لعاب میں اتنی شفا ہے تو اسی دہن سے نکلے ہوئے کلام اللہ کس نہج پر شفا بخش ہو گا ۔۔۔
  15. اکمل زیدی

    سورہ رحمن تھراپی

    سر جی معذرت کی بات نہیں رہی بات اختلاف کی تو اپنا نقطہ نظر پیش کرے یہ کیا کے غیرمتفق غیر متفق کی ریٹنگ دی جائے رہی بات کسی کی نیت اور ارادے کو طے نہیں کرنا چاہیے اختلاف رائے کی بنیاد پر تو سب مذکورہ افراد کی نیت اور ارادے آپ کو جگہ جگہ یہاں بکھرے نظر آئینگے ۔۔ اب یہ دلوں کا بھید سب پر آشکار ہے ۔۔
  16. اکمل زیدی

    سورہ رحمن تھراپی

    سر جی اسے مشروط نہ کریں بیمار تو نبی کریم کی ذات بھی ہوئی ہے جو کہ خود ناطق قرآن ہیں ۔۔۔ باقی دوسری لائن سے بالکل سو فیصد متفق ہوں قرآن کتاب ہدایت ہے رہنما ہے ۔ ۔ ۔
  17. اکمل زیدی

    سورہ رحمن تھراپی

    ماشاءاللہ سے فہد بھائی آپ کافی فہم و فراست والے انسان ہو اور اوپر غیر متفق اور مضحکہ خیز ریٹنگ والے انٹلخچولز ہیں ان کی اسلام اور اسلامی تعلیمات پر عدم اعتماد اور مشکوک انداز فکر سے اکثریت بخوبی واقف ہے مگر آپ کا پورا واقعہ بیان کر کے آکر میں یہ سوال کے "حضور صلی اللہ و علیہ وآلہ وسلم کے...
  18. اکمل زیدی

    زوجہ سید المرسلین حضرت خدیجة الکبری

    ملیکة العرب، زوجہ سید المرسلین حضرت خدیجة الکبری رضی اللہ تعالی عنھا، آپ سرور کائنات، فخر موجودات محمد مصطفی ﷺ کی سب سے پہلئ رفیقہ حیات ہیں، یوں تو آپؓ کے فضائل و مناقب بے شمار ہیں لیکن نمایاں وصف یہ ہے کہ اپنے مقدس شوہر کی ہر خوشی و غم میں شریک رہنے والی تھیں، سید الانبیاء محبوب کبریا صلى الله...
Top