چونکہ اردو اور پنجابی بولنے والوں کا تمدن و ثقافت ایک جیسا ہے اس لیے لفظ بہ لفظ ترجمے سے اشعار کا مطلب سمجھ آ جاتا ہے۔ صرف مفہوم دینے سے وہ لطف باقی نہیں رہتا وہ اصل الفاظ کے ساتھ ہوتا ہے۔ اس لیے لفظ بہ لفظ ترجمہ کیا گیا ہے تاکہ کلام اپنے اصل الفاظ کے ساتھ سمجھ آ سکے اور یہ قوالی/نغمہ سمجھ کر...