نتائج تلاش

  1. ابو ہاشم

    نویس — اردو کے لیے ایک صوتی کی‌بورڈ لےآؤٹ

    اس لے آؤٹ کی تصویر لگا دیں تو کچھ پتا چلے
  2. ابو ہاشم

    ونڈوز میں اردو انسٹال کرنے کے لئے ”پاک اردو انسٹالر“

    اس کے ساتھ ساتھ اگر آفس میں لکھنے کے لیے اردو منتخب کرتے ہی 1) ٹیکسٹ ڈائریکشن دائیں سے بائیں ہو جائے 2)متن right align ہو جائے 3) فانٹ جمیل نوری نستعلیق ہوجائے اور 4)فانٹ سائز 14 ہوجائے تو کیا ہی بات ہے!!
  3. ابو ہاشم

    جمیل نوری نستعلیق کرننگ اغلاط

    کرننگ کے ساتھ ساتھ نقطوں کی رکھائی (placement)پر بھی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ میری رائے میں تو یہ کرننگ سے زیادہ اہم معاملہ ہے
  4. ابو ہاشم

    اردو کے اعراب

    واؤ معدولہ کے نیچے ڈالی جانے والی لکیر کو کس زمرے میں ڈالا جائے گا۔ میری معلومات کے مطابق تو اس بےچاری کو یونی کوڈ نے بھی لفٹ نہیں کرائی
  5. ابو ہاشم

    مبارکباد محمد تابش صدیقی کو مبارکباد

    بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ اسے لمبی عمر والا اور والدین کا فرمانبردار بنائے۔ آمین
  6. ابو ہاشم

    تاسف اعجاز عبید (الف عین) صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پا گئیں۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے۔آمین
  7. ابو ہاشم

    نستعلیق ٹائپ فانٹ کہاں ہے؟

    فی الحال میں گھر سے دور ہوں میرے پاس وہ کتاب بھی نہیں اور سکینر بھی نہیں چند دنوں میں کوشش کرتا ہوں کہ نمونہ فراہم کر دوں
  8. ابو ہاشم

    نستعلیق ٹائپ فانٹ کہاں ہے؟

    یہ مکینیکل نستعلیق ہمارا اثاثہ ہے اس کو بھی کمپیوٹر فانٹ کے طور پر محفوظ کرنا چاہیے۔ بلکہ میرا تو خیال یہ ہے کہ یہ فانٹ کمپیوٹر سافٹ ویئروں کے مینیوؤں میں بہت اچھا اور فطری لگے گا اس بارے بھی کچھ سوچیے ٹیگ: arifkarim ، الف عین ، دوست ،@متلاشی، شاکرالقادری
  9. ابو ہاشم

    نستعلیق ٹائپ فانٹ کہاں ہے؟

    کچھ عرصہ پہلے اردو کی ایف اے یا بی اے کی ایک پرانی کتاب پڑھ رہا تھا نستعلیق ٹائپ میں چھپی ہوئی۔ بہت اچھی لگ رہی تھی۔ بہت پیاری مشینی لکھائی تھی۔ یاد پڑتا ہے کتابستان والوں کی انگریزی اردو لغت بھی اسی طرح مشینی نستعلیق میں تھی۔
  10. ابو ہاشم

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    اگر ایسا ہو جائے کہ جہاں کوئی لفظ اوپر کی جانب اپنی سطر باہر نکل رہا ہو تو اس سے اوپر والی سطر میں جو لفظ وہ ذرا دائیں بائیں ہو جائے اور اس طرح دونوں سطروں کا متن نظر آتا رہے تو کیا ہی بات ہے یا پھر اس ترسیمے کی کرسیاں خود کار طریقے سے اپنی ہی سطر میں ایڈجسٹ ہو جائیں
  11. ابو ہاشم

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    راقم نے ان مسائل کے حل کے لیے 'لمبی اردو حرکات کے واضح اظہار کے لیے ایک سکیم' تجویز کی ہے
  12. ابو ہاشم

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    لیکن عام طور پر یہ اعراب نہیں لگائے جاتے
  13. ابو ہاشم

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    سکنج سکنجب سکنجبین(سکنجبین) سٹیٹسٹکس(سٹیٹسٹکس) کھٹمٹھا(کھٹمٹھا) منجھیلی(منجھیلی) میتھیمیٹکس(میتھیمیٹکس) کیلستھینکس(کیلستھینکس) یہ الفاظ ورڈ میں پورے نظر نہیں آتے بلکہ ان کا شروع والا حصہ بہت اوپر جا کر اپنے سے اوپر والی لائن کے نیچے غائب ہو جاتا ہے اس کا حل تلاش کرنا...
  14. ابو ہاشم

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    چپخ (چپخ ) چنچ(چنچ) نیچ(نیچ) ینچ(ینچ) چچچ(چچچ) چہچ(چہچ) چیچ(چیچ) میں نظر آنے والے مسئلہ تو نقطوں کو زیادہ مناسب انداز سے لگانے سے حل ہو جائے گا
  15. ابو ہاشم

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    ظ میں نے یہ مضمون پورا پڑھا ہے۔اور جو مثالیں دی گئی ہیں انھیں ورڈ میں جمیل نوری نستعلیق میں ٹائپ کر کے دیکھا ہے نتیجہ یہ ہے چپخ (چپخ ) چنچ(چنچ) نیچ(نیچ) ینچ(ینچ) چچچ(چچچ) چہچ(چہچ) چیچ(چیچ) سکنج سکنجب سکنجبین(سکنجبین) سَکَنْجْبِیْن(سَکَنْجْبِیْن)...
  16. ابو ہاشم

    پروفیسر غازی علم دین کی کتاب "لسانی مطالعے" کے بارے میں سوال

    بغل میں چھری منہ میں رام رام نہ نو من تیل ہو نہ رادھا ناچے گی وغیرہ جیسے ہندوؤں کے لیے نا پسندیدہ کہاوتوں پر بھی بات ہو جائے
  17. ابو ہاشم

    تعارف عبدالرازق شادؔ

    خوش آمدید
  18. ابو ہاشم

    لغت، املا اور پنجابی

    میرا خیال ہے جن الفاظ کا اردو میں متبادل موجود نہیں انھیں شامل کیا جا سکتا ہے خواہ کسی بھی زبان کے ہوں بشرطیکہ وہ اردو دنیا کے قابلِ ذکر حصے میں معروف ہو چکے ہوں اور اگر اردو میں متبادل لفظ موجود ہے تو ہرگز نہیں
  19. ابو ہاشم

    اردو ویب فونیٹک اردو کی بورڈ؟

    محترم@الف عین آپ کا بہت شکریہ ۔میں نے خود بلال صاحب کا بنایا کی بورڈ انسٹال کیا ہوا ہے اور میں نے اسی میں بہتری کی تجویز دی تھی۔مجھے معلوم نہ تھاکہ ادھر اردو محفل میں محفل کا اپنا کی بورڈ بھی چل رہا ہےآپ نے جو زبر،زیر والی گڑبڑ بتائی میں بھی اس پر کنفیوژن کا شکار ہوا۔اب میں اپنے کمپیوٹر کے اردو...
Top