ئے، ؤ، ئی کو الگ کیریکٹر ماننے اور ان کے لیے علیحدہ کلیدیں مختص کرنے کے بجائے کیا یہ بہتر نہیں کہ انھیں ء+ے، ء+و، ء+ی مانا جائے (اور حقیقت میں یہ ہیں بھی یہی )اور پہلے سے موجود کلیدوں سے ہی انھیں لکھا جائے اور لکھنے میں بھی آسانی ہو ۔
اس سلسلے میں یہ بھی دیکھیے کہ اردو حروفِ تہجی کا صرف ایک ہی...