1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

نستعلیق ٹائپ فانٹ کہاں ہے؟

ابو ہاشم نے 'ٹائپو گرافی اور خطاطی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 21, 2016

  1. ابو ہاشم

    ابو ہاشم محفلین

    مراسلے:
    731
    کچھ عرصہ پہلے اردو کی ایف اے یا بی اے کی ایک پرانی کتاب پڑھ رہا تھا نستعلیق ٹائپ میں چھپی ہوئی۔ بہت اچھی لگ رہی تھی۔ بہت پیاری مشینی لکھائی تھی۔ یاد پڑتا ہے کتابستان والوں کی انگریزی اردو لغت بھی اسی طرح مشینی نستعلیق میں تھی۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  2. ابو ہاشم

    ابو ہاشم محفلین

    مراسلے:
    731
    یہ مکینیکل نستعلیق ہمارا اثاثہ ہے اس کو بھی کمپیوٹر فانٹ کے طور پر محفوظ کرنا چاہیے۔
    بلکہ میرا تو خیال یہ ہے کہ یہ فانٹ کمپیوٹر سافٹ ویئروں کے مینیوؤں میں بہت اچھا اور فطری لگے گا
    اس بارے بھی کچھ سوچیے
    ٹیگ:
    arifkarim ، الف عین ، دوست ،@متلاشی، شاکرالقادری
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  3. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,515
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    نمونہ تو فراہم کر دیں۔
     
    • متفق متفق × 2
    • زبردست زبردست × 1
  4. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
    ابو ہاشم آپ نمونہ تو فراہم کریں تب معلوم ہوگا کہ کیا امکانات ہیں
     
    • متفق متفق × 2
  5. ابو ہاشم

    ابو ہاشم محفلین

    مراسلے:
    731
    فی الحال میں گھر سے دور ہوں میرے پاس وہ کتاب بھی نہیں اور سکینر بھی نہیں چند دنوں میں کوشش کرتا ہوں کہ نمونہ فراہم کر دوں
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. ابو ہاشم

    ابو ہاشم محفلین

    مراسلے:
    731
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  7. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,515
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    یہ تو ٹائپ ہے۔فانٹ نہیں ۔ یہ تو لیٹر پریس کے ذریعے چھپائی کی جاتی تھی، ایک ایک حرف کے الگ الگ بلاکس جوڑ کر۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  8. ابو ہاشم

    ابو ہاشم محفلین

    مراسلے:
    731
    میں اسی ٹائپ کو فانٹ کی شکل میں ڈھالنے کی بات کر رہا ہوں۔ اس میں ذرا نستعلیق کے جوڑ، حروف کی نستعلیق اشکال دیکھیے۔ بہت سی جگہوں پر نسخ جوڑوں کی صورت میں کلیدی تختے پر کلیدوں کی محدودیت کی مجبوری بھی عیاں ہے جو اب کمپیوٹنگ میں باقی نہیں رہی۔
    کمپیوٹر میں نسخ ٹائپ والے فانٹ تو بہت ہیں جیسے یہ ایریل فانٹ۔ لیکن میری معلومات کے مطابق اس جیسا یا کوئی بھی نستعلیق ٹائپ والا فانٹ موجود نہیں ہے۔
    میں نے کہا ہے کہ یہ اردو سافٹ ویئر کے مینیوؤں، ڈائلاگ باکسوں وغیرہ میں بہت اچھا لگے گا مثلاً میری رائے میں اس اردو تھیسارس سافٹ ویئر کے اندراجات اس مجوزہ فانٹ میں بہت اچھے لگتے
    [​IMG]
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  9. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    یہ نستعلیق ہے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. ابو ہاشم

    ابو ہاشم محفلین

    مراسلے:
    731
    اس میں نستعلیق کی جھلکیاں موجود ہیں مثلاً الفاظ تحفہ،مجھے ، تجھے، تمہیں، مرد وغیرہ دیکھیے۔
    اسی کو میں نستعلیق ٹائپ والا فانٹ کہہ رہا ہوں
    کیا ان جیسی لکھائی والا کوئی فانٹ موجود ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  11. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    بہت برس قبل محفل پر ہم نے "داستان خواجہ بخارا کی" پر کام کیا تھا۔ اس میں بھی مجھے جہاں تک یاد پڑتا ہے، یہی فانٹ استعمال ہوا تھا
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  12. ابو ہاشم

    ابو ہاشم محفلین

    مراسلے:
    731
    نمونہ دکھا سکتے ہیں؟
    کیا یہ فانٹ کہیں سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے؟
     
  13. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    دیکھنا پڑے گا۔ بہت برس پہلے کی بات ہے
     
  14. ناصر محمود 313

    ناصر محمود 313 محفلین

    مراسلے:
    197
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    امیری فانٹ بھی اسی قسم کا نہیں؟؟؟
     
  15. سعادت

    سعادت محفلین

    مراسلے:
    1,081
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    یہ فونٹ مونوٹائپ کا تیار کردہ ’مونو‌فوٹو اردو سیریز ۵۴۹‘ لگ رہا ہے۔ ’دا مونوٹائپ ریکارڈر، ۴۲، نمبر ۲ (بہار ۱۹۶۱)‘ (پی‌ڈی‌ایف) سے ایک سکین ملاحظہ کیجیے:

    [​IMG]
    امیری کی کچھ اشکال اس فونٹ سے ملتی ہیں، لیکن امیری اور اس فونٹ کے مجموعی تاثرات (اور ٹائپوگرافِک colors) میں کافی فرق ہے۔ اردو نسخ ایشیا ٹائپ اس فونٹ سے قریب‌تر ہے (گو پھر بھی مکمل طور پر اس جیسا نہیں ہے)۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  16. ابو ہاشم

    ابو ہاشم محفلین

    مراسلے:
    731

    مختلف فانٹوں کو چیک کرتے کرتے اس ٹائپ سے ملتا جلتا ایک فانٹ ڈھونڈ نکالا ہے۔ نام ہے اس کا ٹریڈیشنل عریبک Traditional Arabic))۔اس کو اسی متن پر لگایا ہے نتیجہ دیکھیے۔

    مختلف فانٹوں کو چیک کرتے کرتے اس ٹائپ سے ملتا جلتا ایک فانٹ ڈھونڈ نکالا ہے۔ نام ہے اس کا ٹریڈیشنل عریبک (Traditional Arabic)۔اس کو اسی متن پر لگایا ہے نتیجہ دیکھیے۔
     
    آخری تدوین: ‏اگست 3, 2016
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  17. ناصر محمود 313

    ناصر محمود 313 محفلین

    مراسلے:
    197
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    یہ فانٹ اردو کو مکمل سپورٹ نہیں کرتا!
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر