نتائج تلاش

  1. ابو ہاشم

    'منھ' یا 'منہ'

    یہاں تو اردو تلفظ کی بات ہو رہی ہے۔ ویسے ہمارے علاقے (وادیٔ سون) میں تو یہ لفظ 'مُنہ' ہی تلفظ کیا جاتا ہے میں نے بھی یہ املا (منہہ) دیکھی ہے لیکن بہت کم۔ لگتا یہ ہے کہ کئی لوگوں نے (اور ان میں کاتب حضرات بھی شامل سمجھیں) یہ سمجھ رکھا ہے کہ لفظ کے آخر میں اگر ساکن ہ ہو تو اسے اس کے ساتھ ایک اور...
  2. ابو ہاشم

    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ ۔ اے ایمان والو !!!

    یہ جو ہم لوگ مسلمان بھی ہو گئے اور یہاں کی اقدار سے بھی وابستہ رہے (خصوصاً وہ جو اسلام کے اصولوں کے خلاف ہیں جیسے ذات پات ، جاہلانہ غیرت وغیرہ) اس پر بھی یہی بات صادق آتی ہے
  3. ابو ہاشم

    حکومتِ پاکستان کا تاریخ میں پہلی بار اردو کی جامع ڈیجیٹل لغت بنانے کافیصلہ!

    عام بول چال والی زبان استعمال کرتا ہوں۔ بہر حال اردو قواعد پر عبور ہونا اور بات ہے اور املا کے کسی نکتے کو بیان کرنا اور بات جو کہ اردو صوتیات سے متعلق ہے۔ یہ تو ہم سکول دور ہی میں پڑھ چکے ہیں اور اسی دور سے اس پر تحفظات ہیں۔ روایت تو 'کھانا' کو 'کہانا' ، 'پھل' کو 'پہل' لکھنے کی ہے اور الفاظ...
  4. ابو ہاشم

    'منھ' یا 'منہ'

    'منھ' یا 'منہ' آج کل لفظ 'منہ' کی ایک نئی املا سامنے آ رہی ہے 'منھ' کی شکل میں۔ پہلے تو میں بھی اس کو لفظ 'منہ' کی صحیح اور اصل املا سمجھا اور چند بار اسی املا کو استعمال بھی کیا۔ پھر ایک دن میں نے ان دونوں املاؤں کے تلفظ پر غور کرنا شروع کر دیا اور ان کے تلفظ کو آہستہ آہستہ اور بار بار ادا...
  5. ابو ہاشم

    اردگان کی حماقتیں !

    نئی نسل کو پرانے رسم الخط سے روشناس کرانا اور اپنی زبان کے کلاسیکی ادب سے جوڑنا حماقت تو نہیں لگتی۔
  6. ابو ہاشم

    تعارف عکسِ تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید۔ زیادہ وقت اپنی پڑھائی ہی کو دینا
  7. ابو ہاشم

    حکومتِ پاکستان کا تاریخ میں پہلی بار اردو کی جامع ڈیجیٹل لغت بنانے کافیصلہ!

    اس پر چھوٹا سا مضمون ان شاء اللہ جلد۔ ان کا ذرا تعارف کروا دیجیے
  8. ابو ہاشم

    حکومتِ پاکستان کا تاریخ میں پہلی بار اردو کی جامع ڈیجیٹل لغت بنانے کافیصلہ!

    آج کل 'منہ' کو 'منھ' لکھا جا رہا ہے جو میرے نزدیک درست نہیں۔ اس پر ایک الگ دھاگہ بناؤں گا جب بھی کچھ فرصت ملتی ہے
  9. ابو ہاشم

    حکومتِ پاکستان کا تاریخ میں پہلی بار اردو کی جامع ڈیجیٹل لغت بنانے کافیصلہ!

    بات سمجھ نہیں آئی۔ یہ زد پذیری (vulnerability) ذرا تفصیل سے سمجھائیے گا
  10. ابو ہاشم

    رفیع تیرے میرے سپنے اب ایک رنگ ہیں۔۔۔۔

    اوپر والے تمام ربط کام نہیں کر رہے
  11. ابو ہاشم

    تعارف کاشف سلیم گوتن برگی

    عارف کریم بزبانِ حال: نکل کر تیری محفل سے یہ دیوانے کہاں جائیں جنھیں خود شمع ٹھکرائے وہ پروانے کہاں جائیں
  12. ابو ہاشم

    آپ کی فیورٹ پوڈکاسٹس

    یہ پوڈ کاسٹ ہوتی کیا ہے؟ کچھ اس کا تعارف بھی دے دیجیے
  13. ابو ہاشم

    پُنیَا کوٹی - کناڈا زبان میں ایک گائے اور باگھ کی نظمیہ کارٹون کہانی

    بچوں کو اس تیلگو ورژن کے بول بہت اچھے لگے۔ ویسے یہ کونسی بحر بنتی ہے؟
  14. ابو ہاشم

    پُنیَا کوٹی - کناڈا زبان میں ایک گائے اور باگھ کی نظمیہ کارٹون کہانی

    'پنیا کوٹی' اس گائے کا نام ہے۔ کہانی کا تیلگو ورژن
  15. ابو ہاشم

    پُنیَا کوٹی - کناڈا زبان میں ایک گائے اور باگھ کی نظمیہ کارٹون کہانی

    اسے میرے بچوں نے بہت پسند کیا، سوچا احباب کے ساتھ اشتراک کر دوں
  16. ابو ہاشم

    مبارکباد اس چمن (اردو محفل) میں یہ بہار تیرے دم سے

    عدنان کے لیے داد۔ اور خدا سرسبز رکھے اس چمن کو مہرباں ہو کر
Top