نتائج تلاش

  1. ابو ہاشم

    رقص ابرو

    شکریہ۔ اور یہ 'شتر غمزہ' کیا ہوتا ہے ؟
  2. ابو ہاشم

    رقص ابرو

    غمزہ و عشوہ و ادا کیا ہے۔ ان تینوں لفظوں کا فرق بتا دیجیے
  3. ابو ہاشم

    بے مثال گائیکہ شمشاد بیگم

    ان کے کچھ گیتوں کے ربط دے دیں
  4. ابو ہاشم

    آج کی دلچسپ خبر!

    واہ! کیا اس کے سم بھی کٹے ہوئے ہوتے ہیں ؟
  5. ابو ہاشم

    تعارف کاشف سلیم گوتن برگی

    خوش آمدید۔
  6. ابو ہاشم

    تاسف منو بھائی انتقال کرگئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون . اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے
  7. ابو ہاشم

    سُر اور تال اور لَے کیا ہوتے ہیں؟

    اور ان میں کیا فرق ہے؟ براہِ مہربانی کوئی صاحب ان کی مثالوں سے وضاحت کر دیں
  8. ابو ہاشم

    ’اللہ‌یار اینڈ دا لیجنڈ آف مارخور‘

    یہ کتنے دورانیے کی ہے؟ اور کیا یہ جاری ہو چکی ہے؟
  9. ابو ہاشم

    ایران میں بہار کا سماں

    میں تو سمجھا تھا کہ حسان خان صاحب کی طرح بہار کی تصویریں لگائی ہوں گی۔ ویسے یوں بھی حیرت ہوئی کہ بہار ابھی آئی تو ہے نہیں
  10. ابو ہاشم

    املا شناسی

    فیروز اللغات میں تلفظ دیکھا وہاں 'مَفاد' درج تھا
  11. ابو ہاشم

    دعا دعا کی درخواست

    اللہ تعالی شفاے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے
  12. ابو ہاشم

    بچوں کی پرورش اور تربیت پر بھی ایک زمرہ تشکیل دے دیا جائے

    اس بارے محفل پر فی الحال کوئی سیکشن یا زمرہ موجود نہیں۔ موجودہ حالات کے لحاظ سے یہ زمرہ میری رائے میں بہت ضروری ہے
  13. ابو ہاشم

    واہ۔ پھر ہمیں بھی اس کے بارے میں معلومات فراہم کیجیے گا

    واہ۔ پھر ہمیں بھی اس کے بارے میں معلومات فراہم کیجیے گا
  14. ابو ہاشم

    فن خطاطی کے مردِ قلندر

    ان کے فن پاروں کی کچھ تصویریں لگا دیں تو مہربانی ہو گی
  15. ابو ہاشم

    تقلید

    یعنی ایک عام اہل حدیث شخص اجتہاد کرتا ہے!!!
  16. ابو ہاشم

    تقلید

    یعنی عام اہلِ حدیث شخص نہ اجتہاد کرتا ہے نہ اپنے کسی استاد/ شیخ کی اتباع؟
  17. ابو ہاشم

    تقلید

    ایک عام اہلِ حدیث شخص اجتہاد کرتا ہے یا اپنے کسی استاد/ شیخ کی اتباع
  18. ابو ہاشم

    حجامہ کی قدیم تاریخ٬ قیمتی فوائد اور احتیاطی تدابیر

    معیار ایووگاڈرو نمبر نہیں تجربہ ہے
  19. ابو ہاشم

    حجامہ کی قدیم تاریخ٬ قیمتی فوائد اور احتیاطی تدابیر

    کچھ اس اصطلاح کی وضاحت کر دیں
  20. ابو ہاشم

    تقلید

    ایک عام اہلِ حدیث شخص اجتہاد کرتا ہے یا تقلید؟
Top