سفرنامہ ٴ ابتلاء
افسانہ: محمد احمد
کبھی کبھی ہماری ترجیحات ہمیں ایسے فیصلے کرنے پر مجبور کرتی ہیں کہ عام زندگی میں اگر ہمیں موقع ملے تو ہم ایسا کبھی نہ کریں۔ مجھے ایک سفر درپیش تھا۔ ایک جنازے میں شرکت کے لئے میں ابھی ابھی بس میں سوار ہوا تھا۔ میرا مقامِ مقصود تین چار گھنٹے کی مسافت پر واقع ایک...
واقعی!
ہم لوگ مصائب میں اس قدر گھرے ہیں کہ معمولات سے سرِ مو انحراف کرنا بھی بہت دشوار معلوم ہوتا ہے۔ اور ایسے میں نئے خیالات کی کھوج میں نکلنا اور بھی دشوار کام ہے۔
یاد آوری کا بہت شکریہ۔
محفل میں ہمارے نام میں دونوں ناموں کے بیچ میں اسپیس نہیں ہے۔ اس لئے ٹیگ کرنے والے ہمارے ہم نام کسی بھائی کو ٹیگ کر دیتے ہیں، اور ہمیں اطلاع نہیں ملتی۔ :)
السلام علیکم ،
آج پاکستان اور سری لنکا کے مابین دوسرا ٹیسٹ میچ شروع ہوا ہے۔
سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے۔ اب تک 51 اوورز کا کھیل ہوا ہے۔ اور سری لنکا نے 3 کھلاڑیوں کے نقصان پر 181 رنز بنائے ہیں۔
بہت شکریہ!یہ بس آپ کی وسعتِ قلبی ہے۔ اب تو بہت کم شعر یاد رہتے ہیں۔ سو جو شعر اچھے لگتے ہیں یہیں کیفیت ناموں میں ہی لگا دیتا ہوں۔ یا پہلے سے موجود لڑیوں میں پوسٹ کر دیتا ہوں۔
الگ سے لڑی کاایک مسئلہ یہ بھی ہوتا ہے کہ کسی اور کو اپنی پسند کے اشعار پیش کرنے سے روکنا اچھا نہیں لگتا کہ بہرحال یہ...