نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    ہمیں امید ہے کہ عنقریب یہ تعصب ختم ہو جائے گا۔ :)
  2. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    کل بٹا دیجے گا۔ :)
  3. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    اب یہ کنستر والا کیا معاملہ ہے؟
  4. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    صنفی جھکاؤ کے باعث ہمیں ان عدالتوں سے انصاف کی امید نہیں ہے۔ :)
  5. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    لیکن عبدالرؤوف بھائی تو ہمارے پرانے "کسٹمر" ہیں۔ :)
  6. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    اور معصوم بھی کہا جائے گا۔ :)
  7. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    عظمیٰ اور عالیہ ناحق پریشان ہوں گی۔ :)
  8. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    وہاں تو پہلے ہی قارئین کا کال ہے۔ کیا کاروبار بند کر دیں۔ :)
  9. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    ہرگز نہیں۔ ویسے ہم اجازت دینے کے مجاز نہیں ہیں۔ :)
  10. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    جی آ تو گئے ہیں
  11. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    معصوم جو ہوئی۔ :)
  12. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    شاید اس لیے کہ گپ شپ بے محل زیادہ اچھی لگتی ہے۔ :)
  13. محمداحمد

    سترھویں سالگرہ اردو محفل و محفلین؛ اعداد و شمار کے آئینے میں

    ویسے یہ نسخہ بہت اچھا بتایا آپ نے ۔ :) :) :)
  14. محمداحمد

    سترھویں سالگرہ اردو محفل و محفلین؛ اعداد و شمار کے آئینے میں

    ویسے تو اعداد و شمار کی لڑی کو بہت نپی تلی ہونا چاہیے۔ لیکن ہم لوگوں نے اسے گپ شپ سے بھر دیا۔ :nailbiting:
  15. محمداحمد

    مبارکباد گل یاسمین بٹیا کا شناختی کارڈ

    ہاہاہاہاہا! ہمارے ایک دُکھی کولیگ اکثر یہ شعر سنایا کرتے ہیں۔ مار ہی ڈالے جو بے موت، یہ دنیا وہ ہے ہم تو جیتے ہیں کہ پتھر کا جگر رکھتے ہیں :)
  16. محمداحمد

    سترھویں سالگرہ اردو محفل و محفلین؛ اعداد و شمار کے آئینے میں

    ماضی میں تو سب ہی خوش مزاج رہے ہیں۔ لیکن اب حالات ایسے ہوتے جا رہے ہیں کہ "لوگ" چڑچڑے ہوتے جا رہے ہیں۔ :p
  17. محمداحمد

    سترھویں سالگرہ اردو محفل و محفلین؛ اعداد و شمار کے آئینے میں

    یعنی اب مفتیوں کو بھی اعداد و شمار کے آئنے میں دیکھا جا رہا ہے۔ :) :)
  18. محمداحمد

    ویسے راحل بھائی یہ نواز دیوبندی ہندوستان کے شاعر ہیں اور عموماً شعراء اپنے مسلک کے بجائے اپنے...

    ویسے راحل بھائی یہ نواز دیوبندی ہندوستان کے شاعر ہیں اور عموماً شعراء اپنے مسلک کے بجائے اپنے شہر کے نام سے نسبت قائم کرتے ہیں۔ تاہم آپ کی فرمائش نین بھائی نے پوری فرما ہی دی ہے۔ :)
Top