کئی سالوں سے خورشید ندیم صاحب کے کالم پڑھ رہا ہوں یہ مسلسل نواز شریف کی حمایت میں لکھ رہے ہیں الا ماشاء اللہ۔ البتہ ان کے علمی کالم خوب ہوتے ہیں اگرچہ ان سے بھی سو فیصد اتفاق مشکل ہے۔
میرا تعلق بھی دیہاتی علاقے سے ہے ( وادئ سون ضلع خوشاب ) وہاں میرے مشاہدے میں ایسی صورتحال ایک بار بھی پیش نہیں آئی نہ ہی کبھی کسی سے اس طرح کی کوئی بات سنی ہے۔