'میرے سارے سفر میں سب سے کم خوبصورت سیف الملوک لگی'
جی ایسا ہی ہے ہم نے 18 تا 21 جولائی وادئ کاغان کی سیر کی۔ اس وقت تک جھیل سیف الملوک کے اردگرد برف بہت کم رہ گئی تھی اور جو باقی تھی وہ بہت زیادہ میلی ہو چکی تھی۔ اس وجہ سے جھیل سیف الملوک مرجھائی ہوئی لگ رہی تھی۔ اب تک تو اس کی خوبصورتی مزید کم...