نتائج تلاش

  1. ابو ہاشم

    حروف تہجی سے 'ق' باہر نکال پھینکا

    عمومًا ان کا ذخیرۂ الفاظ محدود ہوتا ہے اور جب وہ اپنی مقامی زبان یا انگریزی کے الفاظ کا اردو متبادل سوچتے ہیں تو وہ انہیں نہیں ملتا۔ اللّٰہ! بات صرف الیکٹرانک میڈیا میں صحیح اردو تلفظ کی ہو رہی تھی تاکہ ہم جیسے لوگوں کا تلفظ بھی بہتر ہو جائے میں خود اہلِ زبان نہیں ہوں اور میرے بچے بھی گھر میں...
  2. ابو ہاشم

    اجینوموتو المعروف چائینہ نمک، مزےدار مگر مُضرصحت

    ہمارے ہاں پھیری والے امرود کاٹ کر اس پر 'کالا نمک' چھڑک کر پیش کرتے ہیں۔ یہ کالا نمک کیمیاوی لحاظ سے کیا ہوتا ہے؟ عرفان سعید
  3. ابو ہاشم

    حروف تہجی سے 'ق' باہر نکال پھینکا

    شکریہ ویسے یہ پیراگراف زیادہ عمومی نوعیت کا اور بالخصوص شاعری سے متعلق لگتا ہے جبکہ یہاں گفتگو کا محور معیاری تلفظ ہے پنجابی/ سرائیکی/ ہندکو /پہاڑی وغیرہ پس منظر والے صاحبان جو اردو کو اپنی پہلی زبان کے طور پر اختیار کرتے ہیں ان میں اور اہلِ زبان میں تلفظ کے علاوہ ایک اور بڑا فرق یہ ہوتا ہے کہ...
  4. ابو ہاشم

    حروف تہجی سے 'ق' باہر نکال پھینکا

    کم از کم پنجابی بولنے والوں کی اولاد جن سے شروع سے ہی اردو بولی گئی وہ تو اہلِ زبان نہیں
  5. ابو ہاشم

    حروف تہجی سے 'ق' باہر نکال پھینکا

    اہلِ زبان کی طرح ادا کرنا چاہیے اور اہلِ زبان ق کو صحیح یعنی عربوں کی طرح ادا کرتے ہیں۔
  6. ابو ہاشم

    حروف تہجی سے 'ق' باہر نکال پھینکا

    ہاں تلفظ اہم ہے۔ ٹی وی چینلوں کی انتظامیہ کو اس پر بھی توجہ دینی چاہیے
  7. ابو ہاشم

    اجینوموتو المعروف چائینہ نمک، مزےدار مگر مُضرصحت

    اجینوموتو کا کیمیائی فارمولا کیا ہے؟ اگر یہ امینو ایسڈ ہے تو اسے نمک کیوں کہا جاتا ہے؟
  8. ابو ہاشم

    المکتبۃ الشاملۃ کا اردو ترجمہ؟

    اسامہ جمشید ، حسان خان ، عبید انصاری ، سید عمران
  9. ابو ہاشم

    المکتبۃ الشاملۃ کا اردو ترجمہ؟

    یہ تو قصیدہ بردہ شریف کا ایک شعر ہے امام بوصیری کا
  10. ابو ہاشم

    دنیا کی سب سے بڑی دولت کیا ھے؟؟؟

    زیک ، عرفان سعید کیا آپ اس بو کے ہونے سے اتفاق کرتے ہیں؟
  11. ابو ہاشم

    دنیا کی سب سے بڑی دولت کیا ھے؟؟؟

    اچھے کردار/ سیرت کو سب سے بڑی دولت کہا جا سکتا ہے دونوں دنیا اور آخرت کے لحاظ سے
  12. ابو ہاشم

    اردو بحور کی 122 یعنی ہجائے بلند اور کوتاہ کا نظام کس نے ایجاد کیا؟

    مجھے دوہے بہت اچھے لگتے ہیں ان کے علاوہ ہندی بحروں کا بھی پڑھتے رہتے ہیں اور یہاں بتایا گیا ہے کہ اردو شاعری کے لیے پنگل کا نظام زیادہ موزوں ہے اس لیے اسے جاننے کی خواہش ہو رہی ہے
  13. ابو ہاشم

    اردو بحور کی 122 یعنی ہجائے بلند اور کوتاہ کا نظام کس نے ایجاد کیا؟

    محمد یعقوب آسی صاحب آپ سے درخواست ہے کہ ایک علیحدہ دھاگے میں یہ چھند اور پنگل وغیرہ ہمیں سبقًا سبقًا سمجھائیں
  14. ابو ہاشم

    گوگل آپ کے بارے میں سب جانتا ہے؟

    بی بی سی اردو پر یہ خبر آئی گوگل آپ کے بارے میں سب جانتا ہے؟
  15. ابو ہاشم

    گوگل آپ کے بارے میں سب جانتا ہے؟

    گوگل آپ کے بارے میں سب جانتا ہے؟ ایسوسی ایٹڈ پریس کی ایک رپورٹ کے مطابق گوگل صارفین کے مقام (لوکیشن) کو اس صورت میں بھی ریکارڈ کرتا ہے جب اس آپشن کو بند کر دیا گیا ہو۔ اس مسئلے سے تقریباً وہ دو بلین اینڈروئڈ اور ایپل ڈیوائسز متاثر ہو سکتی ہیں جن پر گوگل یا تو نقشوں (میپس) یا پھر سرچ کے لیے...
  16. ابو ہاشم

    پی آئی اے، کیکی چیلنج اور نیب

    یعنی یہ کار سے اتر کر ایک خاص گانے پر رقص کرنا ہے۔ اس میں چیلنج والی کونسی بات ہے؟
  17. ابو ہاشم

    چیتر رنگ نروئے (افضال ساحر)

    اردو ترجمہ بھی کر دیجیے
Top