نتائج تلاش

  1. ابو ہاشم

    دیندار لوگوں کا مونچھیں صاف کروانا

    ہمارے ہاں دیندار لوگوں کی خاصی تعداد مونچھوں کو بالکل صاف کروا دیتی ہے مگر سوچنے کی بات یہ ہے کہ کیا اللہ کے رسول بھی ایسا ہی کیا کرتے تھے؟ یا آپ کے صحابہ میں سے کوئی؟
  2. ابو ہاشم

    ایک جیسے موضوعات کی لڑیوں کے لیے سابقہ کیسے بنایا جاتا ہے؟

    ایک جیسے موضوعات کی لڑیوں کے لیے سابقہ کیسے بنایا جاتا ہے؟ جیسے موسیقی کی دنیا میں مختلف گائیکوں کے گیتوں کی لڑیوں کے لیے ان کے نام کے سابقے ہیں
  3. ابو ہاشم

    جمیل نوری نستعلیق کا ایک مسئلہ

    میرے پاس جمیل نوری نستعلیق بہت مسئلہ کر رہا ہے شاید یہ ورژن 3 ہے۔ حروف کی شکلیں بالکل بگڑ جاتی ہیں۔ اس کا ورژن 2 کہاں سے ملے گا؟
  4. ابو ہاشم

    عبد اور تکبّر ! کہیں چریا تو نہیں ہے ؟-----------غزل

    دریا کا تلفظ 'دَر.یا' ہے جبکہ یہاں یہ 'دَ.رِیا' باندھا گیا ہے کیا یہ جائز ہے؟
  5. ابو ہاشم

    شب برات کی حقیقت اور فضیلت | مفتی تقی عثمانی

    ہمارے ہاں بھی بہت 'پٹاسیں' چلتی تھیں اور فصلوں کے تنوں سےبت بنا کر انھیں نذرِ آتش کیا جاتا تھا اس طرح کے بت کو 'مُساہْرا' کہا جاتا تھا اسی نسبت سے اس موقعے کو 'مساہریاں آلی عید' کہا جاتا تھا۔ مولویوں کی مسلسل مذمت سے اب یہ سب ختم ہو کر رہ گیا ہے بس پٹاخے تھوڑے بہت چلائے جاتے ہیں۔ یہ سب کچھ...
  6. ابو ہاشم

    "رچناوی زبان"

    شاید یہ کہ رہے ہوں کہ 'جنگلی' عام لفظ ہے جبکہ 'جانگلی' جنگل میں رہنے والے آدمی کو کہا جاتا ہے۔ جیسے 'ننگا' عام لفظ ہے اور 'نانگا' = ننگا رہنے والے آدمی
  7. ابو ہاشم

    مبتدیوں کے لیے”ں“ والے الفاظ سیکھنے کا آسان قاعدہ؟

    آپ کے اوپر مثال میں دیے گئے الفاظ کا تعلق تو سیدھا زبان کے بنیادی ڈھانچے سے ہے۔ اس غلطی کا مطلب یہ ہے کہ انہیں زبان ہی صحیح طرح نہیں آتی اور یہ ان کا نہیں ان کے استاد کا قصور ہے۔ پہلے استاد خود اچھی طرح زبان سیکھے پھر آگے سکھانے کی کوشش کرے۔ ان کا اصول بھی تلفظ کے مطابق لکھنا ہے مگر کوئی...
  8. ابو ہاشم

    مبتدیوں کے لیے”ں“ والے الفاظ سیکھنے کا آسان قاعدہ؟

    اردو لکھنے میں غلطیاں تو بہت طرح کی دیکھی ہیں لیکن ایسی غلطی تو کہیں نہیں دیکھی ۔ اس غلطی کا پڑھ کر حیرت ہوئی۔ ہو سکتا ہے یہ کسی خاص علاقے والوں کی غلطی ہو ۔ اس کا علاج صرف تلفظ کے مطابق لکھنا ہے۔ پہلے تلفظ صحیح سکھایا جائے اور پھر 'ں' کا لفظ میں وقوع کے لحاظ سے لکھنے کا طریقہ بتایا جائے۔
  9. ابو ہاشم

    ایم ایس ورڈ میں خط کشیدہ کیسے؟

    اس طرح کی اردو کی خصوصی باتوں کے لیے کوئی چھوٹا سا پروگرام ہونا چاہیے جو م س آفس میں انسٹال ہو جائے اور ورڈ وغیرہ کے مینیو میں کسی مناسب جگہ اس کا کوئی آپشن یا بٹن بن جائے
  10. ابو ہاشم

    تاسف محفلین عائشہ صدیقہ کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  11. ابو ہاشم

    مسلمان امیدواروں کو انتخابی ٹکٹ نہیں دیں گے، رہنما بی جے پی

    کیا राम کا تلفظ 'رامَ' نہیں ہے؟
  12. ابو ہاشم

    لفظ ”محفلین“

    پھر تو 'محفلِئَن' لکھنا چاہیے
  13. ابو ہاشم

    مسند الامام علی

    یہ تو بڑی زبردست تحقیق ہے۔ اس کی تصدیق ہونی چاہیے خصوصاً صحیح سند والی احادیث کی تعداد معلوم ہونی چاہیے۔مگر پہلے قادری صاحب تحقیق کی اپروچ اور تحقیق کے مآخذ تو بتائیں
  14. ابو ہاشم

    مفتی تقی عثمانی قاتلانہ حملے میں محفوظ

    اللہ تعالیٰ حفظ و امان میں رکھے ۔ آمین
  15. ابو ہاشم

    سات جلدوں پر مشتمل پنجابی سے پنجابی لغت لانچ کر دی گئی

    آج کے انگریزی اخبار 'دی نیوز' کے مطابق سات جلدوں پر مشتمل پنجابی سے پنجابی لغت لانچ کر دی گئی۔ اس کی تقریب گورنر ہاؤس میں گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کی زیرِ صدارت منعقد ہوئی۔ تقریب میں پنجابی زبان، آرٹ اور ثقافت سے متعلق نمایاں شخصیات نے اظہارِ خیال کیا اور اس تحقیق اور اس کی اشاعت کی تحسین...
Top