ب اور ھ الگ الگ حروف نہیں ہیں بلکہ بھ ایک ہی حرف ہے ہاں یہ ضرور ہے کہ یہ مفرد حرف نہیں بلکہ مرکب حرف ہے۔ اسے جہاں بھی استعمال کرنا ہے بھ ہی استعمال کرنا ہے توڑ کر ب اور ھ نہیں کرنا۔ اعراب بھ پر لگانے ہوں تو بھ کو پورا لکھنے کے بعد اس پر لگانے ہیں۔ دوسرے مرکب حروف کا بھی یہی معاملہ ہے چاہے وہ...