نتائج تلاش

  1. ابو ہاشم

    قرانی عربی سکھانے کی ابتدائی کتاب کے لیے مواد درکار

    قرانی عربی سکھانے کے لیے ایک ابتدائی کتاب لکھنے کا ارادہ ہے اور اس کے لیے پورا خاکہ ذہن میں ہے البتہ اس کے لیے درج ذیل مواد درکار ہے : تعدد وار (frequency-wise) قرانی الفاط کی فہرست تعدد وار قرآنی اسماء، افعال اور حروف کی الگ الگ فہرست تعدد وار قرآنی مادوں (roots) کی فہرست اس کے ساتھ قرآن...
  2. ابو ہاشم

    خود نمائی اور خود ستائی میں فرق

    خود نمائی سے کیا مراد ہے؟
  3. ابو ہاشم

    پنجاب رنگ

    بلکہ انگریز سے انگریزی
  4. ابو ہاشم

    خود نمائی اور خود ستائی میں فرق

    کسی نے محنت کر کے کوئی صلاحیت حاصل کی ہو تو اس بات کو ظاہر کرنے میں تو کوئی مسئلہ نہیں ؟
  5. ابو ہاشم

    بابا بلھے شاہ اک پاسے میرے رہن وہابی

    بابا بلھے شاہ کب ہوئے ہیں؟ یعنی کس دور میں تھے؟
  6. ابو ہاشم

    میاں محمد بخش سیف الملوک

    بہت شکریہ سر
  7. ابو ہاشم

    اج سک متراں دی ودھیری اے ۔ حضرت پیر مہر علی شاہؒ

    لفظی ترجمہ مل جائے تو عنایت ہو گی!
  8. ابو ہاشم

    میاں محمد بخش سیف الملوک

    اردو ترجمہ بھی دے دیں ترجیحاً لفظی ترجمہ تو بہت سے افراد کو سمجھنے میں مدد ملے گی
  9. ابو ہاشم

    قرآن کریم کی سب سے بڑی تفسیر کا آغاز

    ماشاء اللّٰہ اللّٰہ تعالیٰ درست فہم اور ہمت عطا فرمائے
  10. ابو ہاشم

    کم ٹیکس اکٹھا ہونے کی وجہ سے ملک کی ترقی پر زیادہ خرچ نہیں کرسکتے، وزیر اعظم

    شکریہ یعنی پہلے نادرا جانا ہے اور پھر اپنے بنک۔ کیا یہ شروع ہو چکا ہے
  11. ابو ہاشم

    کم ٹیکس اکٹھا ہونے کی وجہ سے ملک کی ترقی پر زیادہ خرچ نہیں کرسکتے، وزیر اعظم

    لیکن ایک عام آدمی اس نظام کو کیسے اختیار کرے گا کیا اسے نادرا کے پاس جانا پڑے گا؟
  12. ابو ہاشم

    کم ٹیکس اکٹھا ہونے کی وجہ سے ملک کی ترقی پر زیادہ خرچ نہیں کرسکتے، وزیر اعظم

    یہ کیا نظام ہے اور عام آدمی اسے کیسے استعمال کر سکے گا اور اسے اس کا کیا فائدہ ہوگا؟
  13. ابو ہاشم

    مبارکباد ڈاکٹر سعود عالم

    ما شاء اللہ! بہت بہت مبارک ہو ابن سعید بھائی ۔ پی ایچ ڈی کس موضوع پر کی ہے؟
  14. ابو ہاشم

    شمسی اور قمری حروف

    بات سمجھ نہیں آئی۔ چند مثالیں دے دیں
  15. ابو ہاشم

    پنجاب رنگ

    گھانی (کولھو)
  16. ابو ہاشم

    اردو لہجے اور تلفظ کو بہتر کرنا چاہتا ہوں

    اوہ آپ کا شاید زیادہ زور لہجے پر تھا۔ اس کے لیے میرے خیال میں آپ بی بی سی پر اردو خبریں وغیرہ سنا کیجیے اور اسی طرح بولنے کی کوشش کیجیے۔ اچھی طرح مشق کرنے کے بعد آپ اس پر کافی حد تک قادر ہو سکتے ہیں یہ صرف میرا اندازہ ہے۔ دیگر لوگ شاید مزید کچھ بتا سکیں
  17. ابو ہاشم

    اردو لہجے اور تلفظ کو بہتر کرنا چاہتا ہوں

    اور یار یہ یو ٹیوب تو ہے ہی۔ اس پر میرا خیال ہے اس طرح کے تلفظ سکھانے کی وڈیوز ضرور ہوں گی۔
  18. ابو ہاشم

    اردو لہجے اور تلفظ کو بہتر کرنا چاہتا ہوں

    ش کا مسئلہ پاکستانیوں کو تو نہیں ہونا چاہیے۔ ق کے لیے کسی بھی قاری صاحب سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ اس کا تلفظ سیکھنا بہت آسان ہے۔ تھوڑی سی دیر میں ہی آپ اس کو ادا کرنے پر قادر ہو جائیں گے۔ البتہ آپ کو کچھ عرصہ بولتے ہوئے ذہن میں ق کا خیال رکھنا ہو گا۔ ش بھی قاری صاحب سے سیکھا جا سکتا ہے۔ بلکہ خ، غ،...
Top