نتائج تلاش

  1. ابو ہاشم

    پنجابی کس کس نے سیکھنی ہے ؟

    پنجابی اسباق کی تیاری شروع کر دی گئی ہے۔ پنجابی جاننے والے احباب سے درخواست ہے کہ ان اسباق پر اپنی رائے دیں اور ان کو مکمل کروانے میں مدد فراہم کریں۔
  2. ابو ہاشم

    پنجابی اسباق - مشورہ درکار

    پہلے سبق میں مزید یہ باتیں شامل نہ کر دیں؟ خاص اسمائے اشارہ (اَیہہ اور اَؤہ): 'اے' قریب کے لیے اور 'او' دور کے لیے عام اسمائے اشارہ ہیں۔ ان کے علاوہ پنجابی میں دو خاص اسمائے اشارہ بھی ہیں 'اَیہہ' اور'اَؤہ' ۔ اَیہہ قریب کے لیے اور اَؤہ دور کے لیے۔ یہ زیادہ زوردار ہیں اور ان کے ساتھ ہاتھ یا آنکھ...
  3. ابو ہاشم

    پنجابی انڑ نون کے لیے کونسی قدر ہوگی

    ہم نے تو صرف ن کے اوپر ط ہی دیکھا ہے اس حرف کے لیے۔ ن کے اوپر دائرہ یا دو نقطے کہیں نہیں دیکھے ۔
  4. ابو ہاشم

    پنجابی کس کس نے سیکھنی ہے ؟

    و لگ رہا ہے آپ کو اور سید عاطف علی صاحب کو پنجابی پہلے ہی آتی ہے ۔ ہاں یہ آپ کے لیے ریفریشر کورس ہو جائے گا ۔ چنانچہ آپ لوگ بھی شاملِ کلاس ہیں
  5. ابو ہاشم

    پنجابی کس کس نے سیکھنی ہے ؟

    جب اپنے پوچھیں ہی نہ اور کوئی دوسرا بھلے کی بات کرے تو اس کا احسان مند ہونا چاہیے 🙂
  6. ابو ہاشم

    پنجابی کس کس نے سیکھنی ہے ؟

    میری اور میرے ساتھیوں کی یہ کوشش پنجابی بول چال کے بارے میں ہو گی تو اس میں الفاظ تلفظ کے مطابق لکھنے کی کوشش کی جائے گی تا کہ غیر پنجابیوں کو تلفظ کا پتا چل سکے
  7. ابو ہاشم

    پنجابی کس کس نے سیکھنی ہے ؟

    اس دھاگے کے آٹھوں صفحے پڑھ لیے ہیں۔ ان میں کچھ اظہارِ خیال پنجابی لکھنے کے بارے میں ہے، کچھ پنجابی بارے عمومی باتیں، اور بہت سے پنجابی الفاظ دیے گئے ہیں۔ پنجابی لکھائی بارے محمد یعقوب آسی مرحوم کی تجویز ہے کہ پنجابی کے مختلف الفاظ کے مختلف روپوں میں سے ایک روپ کو معیاری قرار دے کر لکھتے ہوئے...
  8. ابو ہاشم

    پنجابی اسباق - مشورہ درکار

    جاسمن ، عبدالقیوم چوہدری
  9. ابو ہاشم

    پنجابی اسباق - مشورہ درکار

    پنجابی جاننے والے اصحاب سے پنجابی اسباق کی تشکیل و ترتیب بارے مشوروں کے لیے گذارش ہے۔ اس سلسلے میں پہلا سبق ملاحظہ فرمائیے۔ پہلا سبق (پہلا سبق) اے ..... اے = یہ ..... ہے اے پَکھّا اے = یہ پنکھا ہے او ..... اے = وہ ..... ہے او کَند اے = وہ دیوار ہے اے بُوہا اے تے او باری اے = یہ دروازہ ہے...
  10. ابو ہاشم

    پنجابی کس کس نے سیکھنی ہے ؟

    جی آیاں نوں
  11. ابو ہاشم

    پنجابی کس کس نے سیکھنی ہے ؟

    میں نے بھی ابرار الحق کے کئی گانے سنے ہیں لیکن میں نے تو ان بات نہیں پائی۔ ہو سکتا ہے ان صاحب کی پنجابی کافی کمزور ہو
  12. ابو ہاشم

    پنجابی کس کس نے سیکھنی ہے ؟

    آپ کو بھی داخلہ دے دیا گیا
  13. ابو ہاشم

    پنجابی کس کس نے سیکھنی ہے ؟

    آپ نے ایک اور جہاں کی بات کی ہے۔ واقعی ایسا ہی ہے لیکن میں نے یہ بات لسانی حوالے سے کی تھی یعنی اردو، انگریزی، عربی سے لسانی تقابل کے لحاظ سے۔ پنجابی اسباق میں یہ بات ذرا آگے چل کر آپ دیکھ لیں گے۔
  14. ابو ہاشم

    پنجابی کس کس نے سیکھنی ہے ؟

    یہ بات ہر زبان کے لیے اتنی ہی درست ہے
  15. ابو ہاشم

    پنجابی کس کس نے سیکھنی ہے ؟

    یہ غیر پنجابیوں کے لیے ہے۔ غیر پنجابی پنجابی فورم کا رخ کیوں کرے گا
  16. ابو ہاشم

    پنجابی کس کس نے سیکھنی ہے ؟

    گلِ یاسمین فلک شیر باقی سیکھنے کے خواہش مند بھی اپنا نام درج کروائیں
  17. ابو ہاشم

    پنجابی کس کس نے سیکھنی ہے ؟

    اسی مقصد سے میں دو تین اسباق کافی عرصہ پہلے تیار کیے تھے۔ اب لیپ ٹاپ آن کرتا ہوں اور ان کا جائزہ لیتا ہوں۔ البتہ ان کے بعد سبق کیسے ترتیب دینے ہیں ان کے لیے مشورہ ضروری ہو گا
  18. ابو ہاشم

    پنجابی کس کس نے سیکھنی ہے ؟

    بہت اچھا مجھے بھی استادوں میں شامل سمجھ لیں ۔ پنجابی اچھی طرح سمجھنے والے دو تین مزید افراد بھی اپنے آپ کو استاد کے طور پر پیش کریں
  19. ابو ہاشم

    پنجابی کس کس نے سیکھنی ہے ؟

    پنجاب میں اکثر آنے جانے والے یا پنجابیوں سے رابطے میں رہنے والے غیر پنجابیوں کو عموماً پنجابی میں دلچسپی ہوتی ہے۔ اسی سلسلے میں یہ لڑی شروع کر رہا ہوں تاکہ بنیادی نوعیت کی پنجابی سکھائی جا سکے۔ اس کے علاوہ پنجابی سیکھنے سے آپ پر ایک نیا جہان کھلے گا اور آپ کو سمجھ آئے گی کہ پنجابی کی تعریف کیوں...
Top