نتائج تلاش

  1. ابو ہاشم

    کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بمعہ معیاری تلفظ

    جملے تو آپ کے پاس ڈیٹا بیس میں موجود ہیں البتہ کسی لفظ کے جملوں سے آپ مطمئن نہیں تو محفل پر اس پر بات کر لیتے ہیں
  2. ابو ہاشم

    کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بمعہ معیاری تلفظ

    ان الفاظ کا املا ایسے ہی رائج ہے اور میں تو خود بھی املا میں اصلاح کا حامی ہوں مگر ایک اکیلے آدمی کی کون سنتا ہے اسی طرح کی مثالیں انجان اور انہونی جیسے الفاظ ہیں حالانکہ باقی شاید تمام ان کے سابقے والے الفاظ میں ان کے بعد سپیس دی جاتی ہے
  3. ابو ہاشم

    کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بمعہ معیاری تلفظ

    ان الفاظ کے آگے اگر ان کا تعدد دیا گیا ہے تو یہ واضح ہے کہ آپ کی ڈیٹابیس کا بڑا حصہ صرف دینی تحریروں پر مبنی ہے اس صورت میں آپ کی فہرستیں صرف دینی تعلیم کے سلسلے میں کارآمد ہوں گی۔ کوشش کریں ہر طرح کی تحریریں اس کارپس میں شامل ہوں۔
  4. ابو ہاشم

    کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بمعہ معیاری تلفظ

    ن غنہ والی ہے لیکن عام املا میں ن پر غنہ کی علامت ڈالنے کی زحمت گوارہ نہیں کی جاتی سوائے ابتدائی جماعتوں والی کتابوں کے ۔
  5. ابو ہاشم

    پنجابی اشعار

    ایتھے = یہاں جھٹ = تھوڑی دیر کھلو = کھڑا ہو نا = نہ لیئے = لیں (ہم)
  6. ابو ہاشم

    لاحقہ "پوش" سے بننے والے الفاظ

    جی اس کا مطلب ابھی معلوم ہوا ۔ شکریہ
  7. ابو ہاشم

    کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بمعہ معیاری تلفظ

    مطلب تو سیاق و سباق سے ہی پتہ چل سکتا ہے البتہ رے مخفف ہے ارے کا۔ ہوے اور کہئے شاید غلط لکھے گئے ہیں (صحیح ہوئے اور کہیے)۔ سوں متروک ہے پرانی شکل ہے سے کی ۔ لام ایک حرف (ل) کا نام ہے ۔ انھی مختصر شکل ہے ان ہی کی ۔ باقی اندراجات شاید ٹائپنگ کی غلطیاں ہوں
  8. ابو ہاشم

    کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بمعہ معیاری تلفظ

    اور یہ جدول کیسے ڈالتے ہیں مراسلے میں ؟ پہلے تو ایسا ممکن نہیں تھا
  9. ابو ہاشم

    کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بمعہ معیاری تلفظ

    اس فائل کو محفوظ رکھیں۔ امید ہے آگے کہیں کام آئے گی
  10. ابو ہاشم

    کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بمعہ معیاری تلفظ

    ان کا املا ایسے ہی رائج ہے شاید املا کمیٹی کی بھی ایسی ہی سفارش ہے
  11. ابو ہاشم

    کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بمعہ معیاری تلفظ

    آپ کے پاس بھی ایک لغت فائل بن رہی ہے دونوں کو ملا کر ایک جامع فائل بن سکتی ہے
  12. ابو ہاشم

    کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بمعہ معیاری تلفظ

    کمیٹی ، پارلیمنٹ ، مسٹر ، سروس ، چانسلر ، کمشنر ، ایڈیشن ، ایجنٹ اور موبائل رہنے دیں ۔ اسٹیج کو سٹیج کر دیں
  13. ابو ہاشم

    کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بمعہ معیاری تلفظ

    کمتر ، فرمانبردار ، چنانچہ ، آنحضرت اور لگاتار کو ایسے ہی رہنے دیں
  14. ابو ہاشم

    کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بمعہ معیاری تلفظ

    شد، دوم، دانی ، خویش اور کجا رہنے دیں
  15. ابو ہاشم

    کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بمعہ معیاری تلفظ

    میرے خیال میں مندرجہ ذیل الفاظ شامل رکھیں: اجماع ، اشکال ، انشا ، ولد، ید، خمس، ظہار ، فاعل ، مفعول ، بدون ،مقتدر، محذوف ، کیف، احد، اسود ، زہرہ ، سنن، صاع، وقوف، فطر، عزل، وصی ۔ ھذا کو ہذا اور توراۃ کو تورات کر دیں واضح رہے کہ یہ اردو الفاظ کی ڈیٹا بیس کے لیے رائے ہے۔ اور کثیر الاستعمال الفاظ...
  16. ابو ہاشم

    کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بمعہ معیاری تلفظ

    میرے خیال میں ان میں سے کچھ الفاظ رکھنے چاہئیں وہ میں کاغذ پر لکھ کر ادھر ٹائپ کرتا ہوں
  17. ابو ہاشم

    لاحقہ "پوش" سے بننے والے الفاظ

    سبزہ پوش پہاڑ ہوتے ہیں اور کوئی فرد ٹاٹ پوش بھی ہو سکتا ہے اوپر دی گئی تمام تراکیب کسی نہ کسی فرد نے پہلی بار استعمال کی تھی یعنی گھڑی تھیں یا ایجاد کی تھیں اردو میں مستعمل تراکیب تک ہی محدود رہا جائے تو بہتر رہے گا زندہ زبان میں نئی نئی تراکیب اور الفاظ بنتے رہتے ہیں اور کچھ متروک بھی ہو...
  18. ابو ہاشم

    لاحقوں کی فہرست

    پھر اردو میں وسطیے بھی بہت سارے ہیں جیسے قتل سے قاتل، صبر سے صابر وغیرہ اور کچھ 'بریکٹیں' بھی ہیں جیسے دیکھ سے ان دیکھا، چاہ سے ان چاہا وغیرہ
  19. ابو ہاشم

    لاحقوں کی فہرست

    یہ فہرست بھی بہت چھوٹی ہے مثلاً ا اس میں شامل نہیں جیسے اٹل، امر وغیرہ
Top