الف نظامی صاحب آپ کثیر الاستعمال اردو الفاظ کی فہرست مرتب کر رہے ہیں ۔ اس سلسلے میں آپ کے پاس اردو تحاریر کی ایک بڑی ڈیٹا بیس اکٹھی ہو رہی ہے ۔ اس ڈیٹا بیس سے ایک وسیع تر اردو لغت بن سکتی ہے ۔ ایک بار یہ لغت بن گئی تو اس سے سابقوں لاحقوں کی بہت بڑی فہرستیں بن سکیں گی اور بھی اس سے کئی کام ہو سکیں گے