سوچا ہے کہ اس الیکشن میں ووٹ اس امیدوار کو دوں گا جس کی تعلیمی قابلیت سب سے زیادہ ہو۔
اس رائے کی بنیاد سرتاج عزیز کی کتاب کا یہ اقتباس ہے :
سیاسی لیڈر کی چار خوبیاں:
اکنامکس ،لاء ، میڈیسن، انجینئرنگ میں سے کسی ایک کا ماہر ہو اور زراعت ، پانی، صنعت، کمیونٹی ڈویلپمنٹ اور انسانی حقوق کا...
ڈیرہ اسماعیل خان: تھانہ چودھوان پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ چودھوان کی عمارت پر تعینات پولیس اہلکاروں کو دہشت گردوں نے رات گئے اسنائپر سے نشانہ بنایا، دہشت گردوں نے تھانہ میں گھس کر دستی بموں کا استعمال کیا،...
لاہور : نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے گجر کالونی میں پاکستان کے سب سے بڑے بائیو گیس پلانٹ کا افتتاح کر دیا۔
نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے بٹن دبا کر کمپریسڈ بایو گیس پلانٹ پروڈکشن کا آغاز کیا، انہوں نے نقاب کشائی کے بعد افتتاحی تختی پر دستخط ثبت کیے اور تاریخ بھی لکھی۔ وزیراعلیٰ نے بائیو...
الیکشن کمیشن نے نگراں وفاقی حکومت کو پی آئی اے کی نجکاری سے روک دیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق الکشن کمیشن نے نگراں وفاقی حکومت کو پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی نجکاری کرنے سے روک دیا ہے۔
الیکشن کمیشن نے نجکاری سے متعلق کسی قسم کا معاہدہ کرنے سے روکتے ہوئے کابینہ کا پی آئی اے سے متعلق نجکاری کا...