نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ایک کام یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اصطلاحات انگریزی یا کسی بھی اصلی زبان میں ہی رہیں اور مفاہیم اور...

    ایک کام یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اصطلاحات انگریزی یا کسی بھی اصلی زبان میں ہی رہیں اور مفاہیم اور تصورات اردو زبان میں سمجھائے جائیں۔ اس سے بچوں کو تصورارت سمجھنے میں آسانی رہے گی۔
  2. محمداحمد

    جیسا کہ عربی زبان میں ہم دیکھتے ہیں کہ انہوں نے تمام تر انگریزی تکنیکی اصطلاحات کو عربی کے رنگ...

    جیسا کہ عربی زبان میں ہم دیکھتے ہیں کہ انہوں نے تمام تر انگریزی تکنیکی اصطلاحات کو عربی کے رنگ میں رنگ دیا۔ اور اُن کے ہاں عربی ہی ذریعہ ء تعلیم ہے۔ اگر زبان کو استعمال کیا جائے اور وقت دیا جائے تو وہ وقت کے ساتھ ساتھ بہتر ہو سکتی ہے۔ خود انگریزی نے بھی کسی بھی زبان سے کام کے لفظ لے لینے میں اور...
  3. محمداحمد

    اس بات میں کوئی دو رائے نہیں ہیں کہ انگریزی اصطلاحات کے اردو تراجم کی وجہ سے اردو کی تکنیکی...

    اس بات میں کوئی دو رائے نہیں ہیں کہ انگریزی اصطلاحات کے اردو تراجم کی وجہ سے اردو کی تکنیکی کتابیں کافی مشکل سی ہو جاتی ہیں یا لگنے لگتی ہیں۔ لیکن اس کے پیچھے بھی بنیادی وجہ یہی ہے کہ شروع دن سے اردو کو ذریعہ تعلیم نہیں بنایا گیا۔ اگر آج سے پچاس سال پہلے بھی اردو کو ذریعہ تعلیم بنا دیا جاتا تو...
  4. محمداحمد

    اگر طلباء تک انگریزی نہ جاننے یا انگریزی پر عبور نہ ہونے کی وجہ سے علمی مواد کا ابلاغ ہی نہیں ہو...

    اگر طلباء تک انگریزی نہ جاننے یا انگریزی پر عبور نہ ہونے کی وجہ سے علمی مواد کا ابلاغ ہی نہیں ہو پاتا تو پھر ایسا تعلیمی نظام مؤثر نہیں رہتا۔ بچے جیسے تیسے امتحان پاس کر لیتے ہیں لیکن اگر تصورات اُن کے ذہن میں جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہوتے تو پھر تعلیم کا اصل مقصد فوت ہو جاتاہے۔
  5. محمداحمد

    بہت شکریہ کہ آپ نے اپنے خیالات کا بھرپور اظہار کیا۔ آپ کی بہت سی باتوں سے متفق ہوں۔ جیسا کہ میں...

    بہت شکریہ کہ آپ نے اپنے خیالات کا بھرپور اظہار کیا۔ آپ کی بہت سی باتوں سے متفق ہوں۔ جیسا کہ میں نے اپنے پچھلے مراسلوں میں لکھا ہے درس و تدریس کے معاملے میں میں سب سے اہم بات ابلاغ ہے۔
  6. محمداحمد

    اپنی فکر کر لو!

    آمین یا رب العالمین
  7. محمداحمد

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 ویسٹ انڈیز اور امریکا

    املے کا تو شاید کوئی مسئلہ نہیں تھا۔ ویسے ہی پوچھ رہا تھا۔
  8. محمداحمد

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    بطرزِ محمد خلیل الرحمٰن بھائی! مزیدار مزیدار :) :) لطف آ گیا۔ :)
  9. محمداحمد

    اپنی فکر کر لو!

    بہت خوب تحریر ہے۔ میں نے آج دیکھی۔ قران اپنے پڑھنے والوں کو طرح طرح سے سمجھاتا ہے۔ بچوں کی طرح سمجھاتا ہے۔ مثالیں دی جاتی ہیں، پوری پوری منظر کشی کی جاتی ہے کہ شاید سننے والے نصیحت پکڑ لیں۔ اور یہ کہ اگر کوئی شخص واقعی یہ سمجھ کر سنے کہ یہ اُس کے خالق و مالک کا کلام ہے تو پھر اثر بھی ہوتا ہے۔...
  10. محمداحمد

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 ویسٹ انڈیز اور امریکا

    کیا واقعی ایسی ہی بات ہے؟ :)
  11. محمداحمد

    عربی آسان ہے

    بہت شکریہ! ایپ ٹھیک لگ رہی ہے۔ لیکن ویب لنک کے ساتھ شاید سیکورٹی مسائل ہیں ۔
  12. محمداحمد

    عربی آسان ہے

    آج کل میں اس کورس کے باقی ماندہ اسباق سیکھ رہا ہوں۔ 52 میں سے 26 میں نے کافی پہلے کر لیے تھے۔ پھر سستی آڑے آگئی۔ کچھ اور سورسز سے بھی سیکھ رہا تھا۔ اب باقی ماندہ اسباق کر رہا ہوں۔ جاسمن کیا آپ کا کورس بھی اس سے ملتا جلتا ہے؟؟
  13. محمداحمد

    تاسف پاکستان کے معروف اداکار، صداکار و ہدایت کار طلعت حسین انتقال کر گئے۔

    انا للہ وانا الیہ راجعون! اللہ رب العزت مغفرت فرمائے۔ آمین۔
  14. محمداحمد

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اچھا! یہ بات مجھے آج پتہ چلی۔ شکریہ!
  15. محمداحمد

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    سرخ حروف سے کیا مراد ہوتی ہے؟
  16. محمداحمد

    افتخار عارف ستاروں سے بھرا یہ آسماں کیسا لگے گا

    بہت شکریہ ساگر بھائی! مجھے یہ غزل محفل پر نظر نہیں آئی، سو میں نے اسے محفل پر لگا دیا۔ :)
  17. محمداحمد

    افتخار عارف ستاروں سے بھرا یہ آسماں کیسا لگے گا

    غزل ستاروں سے بھرا یہ آسماں کیسا لگے گا ہمارے بعد تم کو یہ جہاں کیسا لگے گا تھکے ہارے ہوئے سورج کی بھیگی روشنی میں ہواؤں سے الجھتا بادباں کیسا لگے گا جمے قدموں کے نیچے سے پھسلتی جائے گی ریت بکھر جائے گی جب عمر رواں کیسا لگے گا اسی مٹی میں مل جائے گی پونجی عمر بھر کی گرے گی جس گھڑی...
  18. محمداحمد

    نوک جھونک

    محفل میں ہمارے ایک بھائی، آج کل پنجابی کے بارے میں کافی حساس نظر آ رہے ہیں۔ سوچ سمجھ کر باتیں کریں۔ :)
  19. محمداحمد

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مُشتہر :) بہت مشکل سے ہاتھ آیا ہے۔ ایم ایس ایکسیل کو بھی ناحق تکلیف دینی پڑی۔ :)
Top