نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آج کل تو اکہری غزل کی آمد نہیں ہو رہی ہے۔ :) کڑک چائے پی لینے میں البتہ حرج نہیں ہے۔ :) :)
  2. محمداحمد

    اللہ تعالیٰ بھرپور صحت عطا فرمائے۔ آمین

    اللہ تعالیٰ بھرپور صحت عطا فرمائے۔ آمین
  3. محمداحمد

    خالد احمد ¯`` اِس دشت میں اِک آبلہ پا تھا، نہیں رہا ¯``

    بہت خوب علی وقار بھائی! اچھی غزل ہے ۔
  4. محمداحمد

    نظم: بچھڑے ہوؤں کو دعوتِ چائے ۔۔۔۔ احمد حاطب صدیقی

    ا چھا! ٹھیک ٹھیک۔ میں دراصل کہنا یہ چاہ رہا تھا کہ جسے چائے کے علاوہ کچھ بنانا نہیں آتا۔ :)
  5. محمداحمد

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    76 کلو میٹر پر بندہ لکھے بھی تو کیا لکھے۔ :) زیک بھائی سے کہیے کیفیت نامے پر شعر وغیرہ لکھ کر لگائیں۔ :)
  6. محمداحمد

    نظم: بچھڑے ہوؤں کو دعوتِ چائے ۔۔۔۔ احمد حاطب صدیقی

    یہ محترمہ کیا الف ب پ والی ہیں؟ جنہیں چائے بنانا نہیں آتی؟ :)
  7. محمداحمد

    نظم: بچھڑے ہوؤں کو دعوتِ چائے ۔۔۔۔ احمد حاطب صدیقی

    غالب ہوتے تو کہتے: رکتا ہے مزاج اپنا تو ہوتا ہے رواں اور! :)
  8. محمداحمد

    نظم: بچھڑے ہوؤں کو دعوتِ چائے ۔۔۔۔ احمد حاطب صدیقی

    چائے تو ہمیں بھی اچھی لگتی ہے لیکن چائے کو اتنا زیادہ بڑھا چڑھا دینے سے ایڈکشن کا سا گمان ہوتا ہے۔ :) ایڈکشن تو کوئی بھی اچھی نہیں ہوتی۔ :)
  9. محمداحمد

    ویڈیو: ڈاکٹر جاوید اقبال ۔ موضوع: کون سا اسکول؟ | مادری زبان کی اہمیت

    تحفظات تو ہمیں بھی کچھ نہ کچھ ہیں۔ :) آپ یہ ویڈیو سن کر اپنی رائے دیجے گا۔
  10. محمداحمد

    نظم: بچھڑے ہوؤں کو دعوتِ چائے ۔۔۔۔ احمد حاطب صدیقی

    دعوت نامہ اس لیے نہیں ملا کہ یہ دعوت آپ کی طرف سے ہونی چاہیے۔ :) نظم کی تھیم کے مطابق:)
  11. محمداحمد

    نظم: بچھڑے ہوؤں کو دعوتِ چائے ۔۔۔۔ احمد حاطب صدیقی

    ہم آپ کے جذبات کی قدر کرتے ہیں۔ لیکن اگر آپ کو نظم اتنی ہی متاثر کن لگی تو آپ نے دعوتِ چائے کو کیسے فراموش کر دیا۔ :) :)
  12. محمداحمد

    نظم: بچھڑے ہوؤں کو دعوتِ چائے ۔۔۔۔ احمد حاطب صدیقی

    بہت شکریہ! بالکل درست فرمایا آپ نے۔ بندہ زندگی میں ہی سامنے والے کی قدر کرلے تو وہ سب سے اچھی بات ہے۔
  13. محمداحمد

    نظم: بچھڑے ہوؤں کو دعوتِ چائے ۔۔۔۔ احمد حاطب صدیقی

    یہ کام تو آپ ہی کر سکتے ہیں۔ :)
  14. محمداحمد

    نظم: بچھڑے ہوؤں کو دعوتِ چائے ۔۔۔۔ احمد حاطب صدیقی

    بچھڑے ہوؤں کو دعوتِ چائے احمد حاطب صدیقی اپنی چائے کا جُرعہ لینا رک رک کر، تھم تھم کے! جانے کب گھڑیال بجے، کب وقتِ وداع آ دھمکے ہر ہر پل میں رواں دواں ہیں لطف کے نازک لمحے کیا معلوم مسرت سے یہ چہرہ کب تک دمکے اپنی چائے کا جُرعہ لینا رک رک کر، تھم تھم کے! ٭٭٭ زیست کی ساعت کم ہے،لیکن عمر لگے ہے...
  15. محمداحمد

    بہت اچھی بات ہے، انگریزی بطورِ بین الاقوامی رابطے کی زبان یا جدید علوم کی زبان، سیکھنا بے حد...

    بہت اچھی بات ہے، انگریزی بطورِ بین الاقوامی رابطے کی زبان یا جدید علوم کی زبان، سیکھنا بے حد ضروری ہے۔ یوٹیوب چینل شروع کرنے کا خیال اچھا ہے، ضرور شروع کیجے۔
  16. محمداحمد

    الغرض کہ اگر کوشش کی جائے تو کئی ایک حل نکل سکتے ہیں۔ اور پاکستانی طلباء کو اُن کی اپنی زبان میں...

    الغرض کہ اگر کوشش کی جائے تو کئی ایک حل نکل سکتے ہیں۔ اور پاکستانی طلباء کو اُن کی اپنی زبان میں جدید علوم سیکھنے میں آسانی فراہم کی جا سکتی ہے۔ 420حروف کی پابندی کے باعث پیغامات کو توڑ توڑ کر لکھنا پڑا، اس کے لئے معذرت۔ :)
  17. محمداحمد

    اس کی مثال ہمیں بہت سے یوٹیوب چینلز پر دیکھنے کو ملتی ہے جہاں پروگرامنگ یا دیگر تکنیکی علوم...

    اس کی مثال ہمیں بہت سے یوٹیوب چینلز پر دیکھنے کو ملتی ہے جہاں پروگرامنگ یا دیگر تکنیکی علوم اردو میں سکھائے جاتے ہیں اور ہندوستان پاکستان سے ایک بڑی تعداد ایسے چینلز سے بہت سی چیزیں باآسانی سیکھتی ہے اور ان چینلز کی ان خدمات کا اعتراف کرتی ہے جو انہوں نے اردو ہندی کمیونٹی کے لئے انجام دیں۔
Top