نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    اپنے حصے کی شمع - تازہ واقعہ

    حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک بچے کی تصویر دیکھنے کو ملی، جس میں ایک بچہ آگ بجھانے والی گاڑی کے ایک ہوز پائپ کے قریب بیٹھا ہے اور اس نے پلاسٹک کی ایک تھیلی کی مدد سے پائپ کو مضبوطی سے لپیٹا ہوا ہے تاکہ پائپ سے رسنے والے پانی کو روکا جا سکے۔ منسلکہ خبر سے پتہ چلتا ہے کہ یہ ڈھاکہ، بنگلہ دیش کی...
  2. محمداحمد

    غزل - پامال بساطِ آرزو ہیں - عزم بہزاد

    غزل پامال بساطِ آرزو ہیں ہم لوگ غبارِ جستجو ہیں آئے ہوئے دن کو کیا خبر ہم گزری ہوئی شب کی گفتگو ہیں تاخیر کی قید میں تھے اور اب عجلت کی نماز بے وضو ہیں آنکھوں سے یقین بہ رہا ہے حیرت کی صدائے کو بکو ہیں نشے کی مثال بننے والے ہاتھوں سے گرا ہوا سبو ہیں اعلان بہار نغمگی تھے اب شور کی طرح چار...
  3. محمداحمد

    تم طاغوت کے معنی نہیں جانتیں؟

    تم طاغوت کے معنی نہیں جانتیں؟ احمد حاطب صدیقی گزشتہ سے پیوستہ ہفتے کے دوران میں ملک کی پچانوے فی صد خواتین نے تو نہیں مگر ان کی اچھی خاصی تعداد نے ایک ہی سوال اس عاجز کو ارسال کردیا۔ ایک عزیزہ نے تو غالباً رومن رسم الخط میں اُردو لکھنے والوں سے انتقام لینے کی خاطر نستعلیق حروف میں یہ انگریزی...
  4. محمداحمد

    ہمیں کیا معلوم تھا کہ ان کیفیت ناموں میں عنوان کو مضمون سے جدا کر دینے کی ریت چل پڑے گی۔ :) :)

    ہمیں کیا معلوم تھا کہ ان کیفیت ناموں میں عنوان کو مضمون سے جدا کر دینے کی ریت چل پڑے گی۔ :) :)
  5. محمداحمد

    الف بائی دھاگوں میں ہماری دلچسپی واقعی کم ہے، لیکن عدم نہیں ہے۔ :)

    الف بائی دھاگوں میں ہماری دلچسپی واقعی کم ہے، لیکن عدم نہیں ہے۔ :)
  6. محمداحمد

    اچھا تو یہ معاملہ ہے۔۔۔! طویل رفاقت کا ختم ہونا کھلتاہے، چاہے وہ جو کوئی بھی ہو۔ پھر یہاں تو...

    اچھا تو یہ معاملہ ہے۔۔۔! طویل رفاقت کا ختم ہونا کھلتاہے، چاہے وہ جو کوئی بھی ہو۔ پھر یہاں تو چائے کا معاملہ بھی ہے۔ :)
  7. محمداحمد

    اب آپ بھی مشکل مشکل کیفیت نامے لکھنے لگے ہیں۔ :)

    اب آپ بھی مشکل مشکل کیفیت نامے لکھنے لگے ہیں۔ :)
  8. محمداحمد

    شاعری، بعد از مرگ!

    قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے اقبال عظیم
  9. محمداحمد

    شاعری، بعد از مرگ!

    خنجر سے کرو بات نہ تلوار سے پوچھو میں قتل ہوا کیسے مرے یار سے پوچھو سعید راہی
  10. محمداحمد

    شاعری، بعد از مرگ!

    :) اقتباس شدہ پوسٹ میں اسے ذوق سے منسوب کیا گیا تھا۔ اس لیے یاددہانی کے لیے لکھ دیا۔ آپ جیسے عالمِ بے بدل میری پوسٹ کے مخاطب نہیں تھے۔
  11. محمداحمد

    شاعری، بعد از مرگ!

    مبادا ہو کوئی ظالم ترا گریباں گیر مرے لہو کو تو دامن سے دھو ہوا سو ہوا سودا
  12. محمداحمد

    شاعری، بعد از مرگ!

    دامن پہ کوئی چھینٹ، نہ خنجر پہ کوئی داغ تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو کلیم عاجز
  13. محمداحمد

    شاعری، بعد از مرگ!

    یہ تو غالب کا شعر ہے۔
  14. محمداحمد

    شاعری، بعد از مرگ!

    قتل نامہ تو مرنے سے پہلے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
  15. محمداحمد

    شاعری، بعد از مرگ!

    دلچسپ سلسلہ ہے حیرت ہے کہ میری توجہ اس طرف نہ ہوئی۔
  16. محمداحمد

    اکائی بمقابلہ دہائی

    جزاک اللہ بھائی! جیسا کہ تحریر میں بتایا ہے، مضمون کا مرکزی نکتہ مستعار ہے، اور یہ عنوان بھی اُسی مرکزی نکتے سے منسلک ہے۔
  17. محمداحمد

    اکائی بمقابلہ دہائی

    بہت اچھی بات کہی عبدالرؤوف بھائی آپ نے۔ ایک دوسرے کو یاد دہانی کرواتے رہنا اور احسن طریقے سے پیغام پہنچاتے رہنے میں ہی ہم سب کی بھلائی ہے۔
  18. محمداحمد

    اکائی بمقابلہ دہائی

    آمین! جزاک اللہ خیراً کثیرا بلا شبہ!
  19. محمداحمد

    دعا زیک کے لیے دعائیں

    اللہ رب العزت بھرپور صحت و تندرستی عطا فرمائے ۔ آمین۔ آمین یا رب العالمین!
  20. محمداحمد

    [MEDIA]

Top