نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    انٹرنیٹ، سوشل میڈیا پر پیش آنے والے دلچسپ، حیرت انگیز، عبرتناک و غیر عبرتناک واقعات۔

    انٹرنیٹ، بالخصوص سوشل میڈیا پر ہمیں آئے روز طرح کے واقعات دیکھنے کو ملتے ہیں۔ بھانت بھانت کے لوگوں سے واسطہ پڑتا ہے۔ طرح طرح کے رویّے دیکھنے میں آتے ہیں۔ انہیں میں سے اگر کوئی دلچسپ یا حیرت انگیز واقعہ آپ کی نظر سے گزرا ہو یا آپ کے ساتھ ہی پیش آیا ہو تو اُسے یہاں بیان کیجے۔
  2. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    محفل کی سالگرہ سے متعلق ہی ہوگا کچھ نہ کچھ۔
  3. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ناشتے کی بھی فکر نہیں اب تو ہمیں۔ :)
  4. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک کیا آپ نے چائے منگوا کر۔ لیکن ہمیں کچھ تاخیر ہو گئی اور وقت کھانے کا ہو گیا۔ :)
  5. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلیے وہ تو ٹھیک ہے۔ لیکن کیا وہ تیس صفحات کا ہدف مکمل ہو گیا؟
  6. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیال تھا میرا کہ اب تک ہدف تک پہنچ چکے ہوں گے۔ لیکن ابھی تک اُلٹی گنتی حروف تہجی کی گردان چل رہی ہے۔ :)
  7. محمداحمد

    اردو محفل اور اردو محفل والوں کو سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد! :redheart:

    اردو محفل اور اردو محفل والوں کو سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد! :redheart:
  8. محمداحمد

    آمین!

    آمین!
  9. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نوازش ! وعلیکم السلام !
  10. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری سمجھتے ہیں تو ہم رفو چکر ہو جاتے ہیں۔ :)
  11. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلم ہے کہ ساہوکار خود کو مزدور کہنے لگیں۔ :)
  12. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غالباً چائے کی دعوت ہے آپ کے ذمے۔
  13. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا یہ دھیان رہے کہ ہمیں ڑے سے یاد نہ کیا کریں۔ :)
  14. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رائے صائب ہے آپ کی۔
  15. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیادہ ہی رفتار دکھا دی آپ لوگوں نے ۔ ماشاء اللہ۔ :redheart:
  16. محمداحمد

    نماز، استغفار اور زاویہء نگاہ

    جزاک اللہ! حوصلہ افزائی کے لئے بے حد ممنون ہوں۔
  17. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب یہ چکر ختم ہو گیا ۔ ہم چلے ۔ :)
  18. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت بار سوچا کہ کسی طرح تحریر خوبصورت ہو جائے۔پر نہ ہو سکی۔
  19. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر بھی ہر چیز کا اپنا ایک لطف ہوتا ہے۔ اب وہ تختی ہو یا سلیٹ ہو۔
  20. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تختی لکھنے کا اپنا مزہ تھا۔ خوش خطی پھر بھی نہ آ سکی۔
Top