نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آپ کی پڑھنے کی رفتار ماشاء اللہ اچھی ہے۔ آپ روز انہ کتنا وقت مطالعے کو دیتی ہیں۔ یا روز کم و بیش کتنے صفحات پڑھتی ہیں؟
  2. محمداحمد

    انٹرنیٹ ہمارے دماغوں کے ساتھ کیا کر رہاہے؟

    انٹرنیٹ سے دور ہونا آج کے دور میں بہت مشکل کام ہے۔ میں جب یکسو ہو کر کام کرنا چاہتا ہوں تو جز وقتی طور پر ڈیٹا اور وائی فائی بند کر دیتا ہوں۔ لیکن یہ دورانیہ دو تین گھنٹے سے زیادہ کا نہیں ہوتا۔ یہ بات البتہ درست ہے کہ انٹرنیٹ سے منقطع ہوئے بغیر یکسوئی کا حصول کم و بیش ناممکن ہوتا ہے۔ کچھ دوری...
  3. محمداحمد

    بڑی شخصیتیں کیوں پیدا نہیں ہو رہیں؟

    بڑی شخصیتیں کیوں پیدا نہیں ہورہیں؟ از شاہنواز فاروقی قحط الرجال صرف برصغیر یا صرف اسلامی دنیا کا مسئلہ نہیں بلکہ یہ ایک عالمگیر صورتِ حال ہے۔ ایک دن ایک مجلس میں مولانا مودودیؒ اور جماعت اسلامی کا ذکرِ خیر ہورہا تھا کہ ایک صاحب نے کفِ افسوس مَلتے ہوئے فرمایا کہ جماعت اسلامی میں مولانا مودودیؒ...
  4. محمداحمد

    پی آئی اے کی اُردو ۔۔۔ احمد حاطب صدیقی

    یہ کراچی سے اسلام آباد کی پرواز تھی۔ جہاز ہموار ہوچکا تھا۔ یکایک طیارہ ہچکولے کھانے لگا۔ بلند گو پر فضائی میزبان کی نسوانی آواز گونجی: ’’خواتین و حضرات! موسم کی خرابی کی وجہ سے پرواز ناہموار ہورہی ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ اپنی نشست پر تشریف رکھیے اور نشست بند باندھ لیجے‘‘۔ اس اُردو اعلان میں...
  5. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    فلک بھائی، یہ کتاب کس حوالے سے ہے؟ یہ پوسٹ دیکھ کر مرحوم وارث بھائی یاد آ گئے، اس قسم کی کتابیں وارث بھائی بہت شوق سے پڑھا کرتے تھے۔
  6. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    یہ کتاب میری فہرست میں ہے، شاید کبھی موقع ملا تو پڑھ کر دیکھوں گا کہ کیا کہا گیا ہے اس میں۔ :)
  7. محمداحمد

    ڈیپ سیک کا جھٹکا!

    ڈیپ سیک سے اردو تفریح: سوال: السلام علیکم، آپ کیا سمجھتے ہیں کہ اب سے تقریباً گزشتہ سو سال پیچھے تک جو اردو شاعری کی گئی وہ عوام الناس کے لئے فائدہ مند رہی یا بس اُس نے وقت گزاری کے علاوہ کچھ خاص کام کرکے نہیں دیا۔ جواب: وعلیکم السلام! اردو شاعری گزشتہ سو سالوں میں عوام الناس کے لیے بے حد...
  8. محمداحمد

    ڈیپ سیک کا جھٹکا!

    ڈیپ سیک ویب ایڈیشن کا کہنا ہے کہ وہ وی 3 ماڈل استعمال کر رہا ہے۔ اُس پر میں نے استفسار کیا کہ آپ کو تو شاید آر ون ماڈل استعمال کرنا چاہیے تھا تو اُس کا جواب اُس نے کچھ یوں دیا۔
  9. محمداحمد

    انٹرنیٹ ہمارے دماغوں کے ساتھ کیا کر رہاہے؟

    اگر یہی بات ویڈیو بنانے والے سوچ لیتے تو پھر نہ تو ویڈیو بنتی اور نہ ہم آپ انٹرنیٹ پر یہ سب ڈسکس کرتے۔ :) :)
  10. محمداحمد

    ڈیپ سیک کا جھٹکا!

    میں نے ڈیپ سیک آر ون کا سب سے چھوٹا ماڈل جو کہ تقریباً ڈیڑھ بلین پیرامیٹرز پر مبنی ہے، لوکلی انسٹال کیا ہے۔ یہ "صاحب" تو کافی سنجیدہ واقع ہوئے ہیں، ادھر اُدھر کی بات انہیں ہضم نہیں ہوتی اور کہتے ہیں "ارے میاں! کام کی بات کرو۔" :) :)
  11. محمداحمد

    ڈیپ سیک کا جھٹکا!

    جی اکاؤنٹ تو بن گیا لیکن سرور مصروف تھا سو گفت و شنید کی سبیل نہ ہو سکی۔ :)
  12. محمداحمد

    ڈیپ سیک کا جھٹکا!

    پروفیشنل جیلسی ماڈل کی نہیں بلکہ ان کے کرتا دھرتا لوگوں کی ہوگی۔ ماڈل کو تو جو کچھ فیڈ کیا جاتا ہے وہ وہی جانتا ہے۔
  13. محمداحمد

    ڈیپ سیک کا جھٹکا!

    میں نے ابھی ان کی ویب سائٹ کھولی تو وہاں یہ میسج نظر آ رہا ہے۔
  14. محمداحمد

    ڈیپ سیک کا جھٹکا!

    تفصیلی جواب کا شکریہ رانا بھائی!
  15. محمداحمد

    کچھوا اور خرگوش

    کچھوا اور خرگوش
  16. محمداحمد

    انٹرنیٹ ہمارے دماغوں کے ساتھ کیا کر رہاہے؟

    انٹرنیٹ ہمارے دماغوں کے ساتھ کیا کر رہاہے؟
  17. محمداحمد

    ڈیپ سیک کا جھٹکا!

    نہیں۔ میں نے تو ابھی تک نہیں دیکھا اسے۔
  18. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    مکمل ہو گئی؟ کیاہے اس کتاب میں؟
  19. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    فلک بھائی، دیکھا جائے تو آپ اصلی ادبی کتابیں پڑھتے ہیں، ہم تو بس چلتے پھرتے ایسی کتابیں اٹھا لیتے ہیں تاکہ کم سے کم یکسوئی کے ساتھ بھی کام چل جائے اور ہمارا نام بھی کتب بینوں کی فہرست میں شامل رہے۔ :)
  20. محمداحمد

    ڈیپ سیک کا جھٹکا!

    رانا بھائی بڑی تہلکہ خیز باتیں کی گئیں ہیں تحریر میں۔ کتنی سچائی ہے اس میں اور اس کے کیا اثرات دیکھ رہے ہیں آپ مستقبل میں۔
Top